کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوئی، جس میں اختر مینگل، محمود اچکزئی، اصغر ترین اور کبیر محمد شہی شریک تھے۔ تاہم، رکن صوبائی اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت اس موقع پر موجود نہیں تھے اور ان کی کرسی خالی رہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ پریس کلب میں آل پارٹیز کانفرنس کے حوالے سے پریس کانفرنس ہوئی، جس میں اختر مینگل، محمود اچکزئی، اصغر ترین اور کبیر محمد شہی شریک تھے۔ تاہم، رکن صوبائی اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت اس موقع پر موجود نہیں تھے اور ان کی کرسی خالی رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان جلد چینی کیپیٹل مارکیٹ میں پانڈا بانڈز جاری کرے گا، ملاقات میں سی پیک کے تحت ایم ایل ون، قراقرم ہائی وے کی ری الائمنٹ اور گوادر پورٹ کے جلد نفاذ پر زور دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے گزشتہ شب سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کیجانب سے منعقد جلسے میں خود کش حملے کے نتیجے میں متعدد کارکنان کی شہادت اور درجنوں کارکنوں کا زخمی ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں نیز حملے میں ملوث قوتوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اس واقعے پر گہرے دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کو سول اسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر اور سی ایم ایچ کا ہنگامی دورہ کیا جہاں انہوں نے شاہوانی اسٹیڈیم دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اس موقع پر وزیر اعلیٰ کے ہمراہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ صوبائی وزیر انڈسٹریز سردار کوہیار خان ڈومکی پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک ، سینیٹر آغا شاہزیب درانی بھی ہمراہ تھے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سریاب روڈ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرپسند عناصر بے گناہ شہریوں کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے گزشتہ روز شاہوانی سٹیڈیم کیچی بیگ سریاب میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ عام میں خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سریاب شاہوانی سٹیڈیم میں دھماکہ در اصل ایک اور 8۔اگست کی طرز پر تباہی وبربادی کا منصوبہ تھا جس کا مقصد صوبے کی حقیقی جمہوری قوم پرست قیادت کو راستے سے ہٹانا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہم دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں کی ترقی اور تعمیری تبدیلی کیلئے پرعزم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی چیرمین بوہیر صالع بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں بی این پی اور بی ایس او کے جلسے پر حملہ انتہائی بزدلانہ اور قابلِ مذمت عمل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے اختتام پر خودکش حملے میں 15 افراد کی شہادت اور 32 سے زائد زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور ارباب اختیار اربوں روپے امن وامان پر خرچ کرنے کے باوجود امن کی بحالی ممکن بنانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں انہیں اپنی ناکامی کا اعتراف کرنا چاہئے۔