بلوچستان کے شہر تربت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک نے 14 ستمبر کو حب میں غوث بخش بزنجو اور حاصل بزنجو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے شہر تربت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک نے 14 ستمبر کو حب میں غوث بخش بزنجو اور حاصل بزنجو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کوئٹہ میں سیاسی جلسے کے دوران ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر و سابق وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم کے قریب بی این پی کے جلسے پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں دہشتگردکے ان واقعات کے ذریعے صوبے میں خوف و ہراس پھیلانے اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، لیکن بلوچستان کے عوام اپنے حوصلے اور یکجہتی سے دشمن کی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تمندارآف بگٹی قبائل نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے جاری کردہ مزمتی بیان میں کہا ہے کہ سردار عطاءاللہ مینگل کی برسی کے مناسبت سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے منعقدہ جلسے پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، انہوں نے اس واقعہ میں پارٹی کے کئی کارکنوں کی شہادت درجنوں ورکرز اور رہنما¶ں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس بدھ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات اور آئی جی پولیس سعید وزیر نے شاہوانی اسٹیڈیم میں گزشتہ شب ہونے والے دھماکے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ بحالی امن کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو مزید مؤثر بنایا جائے عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ بلوچستان حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سریاب واقعہ کنٹرول سے باہر تھا اور اس کی روک تھام ممکن نہیں تھی جب کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے سے قبل منتظمین کو 3 دفعہ جلسہ ختم کرنے کا کہا تھا لیکن اسے سنجیدہ نہیں لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کل شال میں سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی کے موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے اختتام پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے کے بعد ایک بم دھماکے میں حکام کے مطابق کم از کم 12 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے شاہوانی اسٹیڈیم میں ہونے والے دھماکے کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شدید زخمی افراد کی فوری طبی امداد کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ہونے والے خودکش دھماکے پر معروف سیاسی و سماجی رہنما جمال رئیسانی نے شدید افسوس اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے منافی اور ناقابلِ معافی جرم ہے۔