کوئٹہ، ہارڈ بلوچستان اور بی یو جے کے زیر اہتمام سیشن، صحافیوں کیلئے جدید تربیت اور ذمہ دارانہ رپورٹنگ پر زور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے صدر و دیگر سینئر صحافیوں نے کہا ہے کہ صحافیوں کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت حاصل کرنی ہوگی تاکہ معیاری اور ذمہ دارانہ صحافت کو جاری رکھا جاسکے۔ صحافیوں کی تربیت کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔



لاپتہ حسنین سمالانی کو بازیاب کیا جائے،اہل خانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کی رہائشی علشبہ سمالانی نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ جبری طور پر لاپتہ کئے گئے میرے بھائی حسنین احمد سمالانی کا 12 روز گزرنے کے باوجود پتہ نہیں چل سکا اور تا حال اسے کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہمیں کچھ معلومات دی جارہی ہے جس کی وجہ سے ہمارا خاندان شدید ذہنی کوفت میں مبتلا ہے



پاکستان-امریکہ تعلقات، امریکی نائب معاون وزیر خارجہ کا 5 روزہ دورہ مکمل،آئی ٹی اور معدنیات میں بڑے تعاون پر گفتگو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ میں معاون نائب وزیر برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی اُمور جان مارک پومر شائم کاپاکستان کا پانچ روزہ دورہ اختتام پذیر ہو گیا۔



کوئٹہ اور پنجگور میں 4 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے نواحی علا قے مشرقی بائی پاس سے 3 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں ہاتھ پائوں باندھ کر فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ۔اطلاع ملنے پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کیے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں۔نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ضروری قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔



سیاسی کارکن، قیادت قومی ارتقاء کے اثاثے، عمران خان کی بیماری کا سن کر انتہائی افسوس ہوا،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ عمران خان کی بیماری کا سن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا،



گوادر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کیلئے جی ڈی اے کا 11 ارب روپے کا منصوبہ مکمل

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے گوادر میں پانی کے بحران اور اس کے حل سے متعلق میڈیا بریفنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے معین الرحمن خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے نے مشکل ترین حالات میں پانی کے بحران کو مؤثر انداز میں مینج کیا اور آج گوادر میں پانی کی صورتحال پہلے کے مقابلے میں نمایاں حد تک بہتر ہو چکی ہے۔



سیاسی اختلاف کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک لے جانا قومی وحدت کیلئے خطرہ ہے، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئتہ : امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک لے جانا درحقیقت ملکی استحکام، جمہوریت اور قومی وحدت کے لئے باعث تشویش ہے۔ اختلافِ رائے جمہوری نظام کا حسن ہے، مگر اسے انتقام، تضحیک اور محاذ آرائی کی سیاست میں تبدیل کرنا ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے۔یہ بات انہوں نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔



خواتین کو فیصلہ سازی کے عمل میں مرکزی حیثیت دینا ناگزیر ہے،کرن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی خاتون رہنماء کرن بلوچ نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن کے زیرِ اہتمام اسلام اباد میں منعقدہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کی۔



نیشنل پارٹی سریاب کے نائب صدر آغا محمد شاہ کے بھتیجوں کوفوری بازیاب کیا جائے،مرکزی ترجمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی تحصیل سریاب کے نائب صدر آغا محمد شاہ کے دو بھتیجوں آغا شاہد علی اور آغا لال شاہ کو گزشتہ رات سیکورٹی فورسز نے ماورائے قانون گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا اور خاندان کو ان کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔