پا رٹی کے گر فتا ر رہنماء اخترحسین لا نگو اور شفیع مینگل کو اذ یت سے دو چا رکیا جا رہا ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ، پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیرمیر ہاشم نوتیزئی نے پارٹی کے مرکزی فنانس سیکرٹری سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو ، میر شفیع مینگل کی گرفتاری ، پارٹی رہنماؤں کو قید خانے میں درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے



بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتما م احتجا جی ریلی ہا کی چوک پر مظا ہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور لاپتہ افراد کے لواحقین کی قیادت میں سریاب روڈ یونیورسٹی چوک سے ریلی نکالی گئی



تما م اداروںپر اسٹیبلشمنٹ کا قبضہ ہے، بلوچستان کے نوجوانوں کا پارلیمانی سیا ست سے اعتماد اٹھ چکا ہے ،ڈا کٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کا ساتواں مرکزی قومی کنونشن ہفتہ کو مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے صدارت میں منعقد ہوا پہلے روز کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ عالمی سطح پر دنیا کے اندر ایک اقتصادی رسہ کشی جاری ہے



وزیراعلیٰ کی ہدایت پر گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے 65 اساتذہ ملازمت سے برطرف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے 65 اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات پر محکمہ تعلیم میں اصلاحات کا عمل جاری ہے۔ اس حوالے سے ایک نوٹی فکیشن کے ذریعے ضلع پشین میں 65 عادی غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔



آر ڈی ایم سی نے 13سالوں سے بند چاغی لکے دو پرائمری سکولوں کو دوبارہ کھول دیا

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی:  ریکوڈک مائننگ کمپنی(آر ڈی ایم سی) کی جانب سے ضلع چاغی کے دور دراز دیہاتوں ‘بیدوک’ اور ‘سرزے’ میں 13 سالوں سے بند دو پرائمری اسکول تعلیمی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھول دیئے گئے۔



پا کستان اور امر یکہ کے در میا ن مختلف شعبو ں میں قر یبی تعلقا ت ہیں،امریکی سفیر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  امریکہ اور پاکستان کے بیچ سات دہائیوں پر محیط طویل المدتی شراکت داری قائم ہے، جو صحت، تعلیم، توانائی، معاشی ترقی اور سیکیورٹی جیسے شعبہ جات جیسی مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔