ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندیوں کی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ و ڈی جی امیگریشن کو نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کا نام سفری پابندیوں کی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ اور ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کو اگلے ہفتے کے لیے نوٹسز جاری کر دیے۔



طاقت سے قوموں کو ختم نہیں کیا جاسکتا، ہمیں زبردستی پہاڑوں پر دھکیلا جارہا ہے، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بی این پی کے صوبائی قائدین کی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ گزشتہ روز لاجز پر چھاپے سے سردار اختر مینگل کے خدشات درست ثابت ہوئے مرکزی اطلاعات آغا احسن بلوچ نے مزید کہا کہ بی این پی سے تعلق رکھنے والے سینٹر قاسم رونجھو کے گھر پر چھاپہ مار کر ہراساں کیا جارہاہے ،بی این پی کے سینٹر قاسم رونجھو کا گزشتہ روز سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے بی این پی سے تعلق رکھنے والی سینٹر نسیمہ احسان کا بیٹا بھی لاپتہ ہوگیا ہے



قانون ساز ادارے میں غیر قانونی کام پر بحث نہیں ہونی چاہیے اس پر علیحدگی میں بات کی جاسکتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے۔ حکومت امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اقدامات اٹھائے۔ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل پر پابندی سے 30 لاکھ لوگ بے روزگار اور بھیانک نتائج مرتب ہوں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا… Read more »



مشترکہ طور پر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہوگا،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بدامنی اور تخریب کاری کو ناسور قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر ہم اپنی مشترکہ کاوشوں سے ہر قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، اپنے لوگوں کی حفاظت کرنے اور قومی شاہراہوں کو محفوظ بنانے کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔



اسمبلی عوامی پیسے کا غلط استعمال کرنے والے کسی بھی شخص کو جوابدہ ٹہرانے کی ذمہ دار ہے،چیئرمین پی اے سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیئرمین پی اے سی اصغر علی ترین کی سربراہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس بدھ کومنعقد ہوا اجلاس میں بلوچستان مختلف میونسپل کارپوریشنز اور میونسپل کمیٹیز کے مالی سال2021-22کے آڈٹ پیراز زیربحث آئے۔



نوکنڈی، لیویز اہلکاروں کی بھتہ خوری کی ویڈیو وائرل، دو اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : نوکنڈی لیویز اہلکاروں کی بھتہ خوری ویڈیو وائرل دو اہلکار معطل تفصیلات کے مطابق تحصیل نوکنڈی کے علاقے کے اہلکاروں کے بھتہ خوری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا



نواب خیربخش مری گزینی اور بجارانی کی تقسیم سے بالاتر تھے، گزین مری

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو: سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گزین مری نے اپنے جاری ایک بیان میں اسلام آباد میں رونما ہونے والے کتاب” مزاحمت سے مفاہمت تک” کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کتاب میں چند تاریخی عنوان کو مسخ کرکے پیش کیا گیا ہے۔



چین نے پاکستان کو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ تحفہ دیاہے، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی وزیر اعظم لی کیانگ اور وزیر اعظم شہبازشریف کی طرف سے نو تعمیر شدہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح قومی اقتصادی ترقی کے لیے ایک سنگ میل ہے