قلات میں جبری مشقت سے 9 ہندو افراد بازیاب، بااثر زمیندار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


قلات : بلوچستان کے ضلع قلات کی تحصیل نال میں لیویز فورس کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں جبری مشقت پر مجبور 9 ہندو افراد کو بازیاب کرا لیا گیا۔ یہ کارروائی سینیٹر پونجو بھیل اور سینیٹر دھنیش کمار کی درخواست پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کی گئی۔



مرد و خاتون کے قتل کا معاملہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


سوشل میڈیا پر مرد و خاتون کے بہیمانہ قتل کی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات اور ملوث تمام ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق وزیر اعلیٰ نے… Read more »



قلات، بلوچستان کانسٹیبلری پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج، دہشت گردی، قتل و اقدام قتل کی دفعات شامل

| وقتِ اشاعت :  


قلات میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پرحملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج مقدمے میں دہشت گردی، قتل اوراقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ حملے میں ڈی ایس پی عبدالرزاق اور سپاہی راز محمد شہید، دو اہلکار زخمی ہوئے تھے۔



پاک افغان سرحد پر نوجوان کی ہلاکت کیخلاف نوکنڈی میں دھرنا، شٹر ڈائون ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی:  نوکنڈی کے نواحی علاقے وشاپ میں سیکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ سے ایک زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جس کے خلاف شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کوئٹہ-تفتان قومی شاہراہ پر پہیہ جام جاری ہے۔



بلوچستان میں امن و امان کی مخدوش صورتحال قابل تشویش ہے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان، چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔



صادق سنجرانی کے حوالے گمراہ کن خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی ہے ،کہدہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے ترجمان سینیٹر کہدہ بابرنے کہا ہے کہ سابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میرصادق سنجرانی کے حوالے بے بنیاد اور گمراہ کن خبر سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے



پنجگور میں امن صو رتحال مخدوش ہے جبکہ حکمران اور نما ئندے اس سے بے خبر ہیں ،آل پا رٹیز، سو ل سو سا ئٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : میونسپل کارپوریشن پنجگور شکیل احمد قمبرانی، سول سوسائٹی پنجگور کے کنوینیر اور رکن سینٹرل کمیٹی بی این پی عوامی حاجی افتخار بلوچ،جے یو آئی کے مرکزی رہنما حاجی عبدالعزیز بلوچ، بی این پی مینگل کے رہنما عبدالقدیر بلوچ، مسلم لیگ ن کے رہنما اشرف ساگر بلوچ ، جماعت اسلامی کے رہنما مولانا نورمحمد بلوچ، حافظ صفی اللہ بلوچ ، بارڈر بچاو تحریک کے سربراہ سعود داد بلوچ، انجمن تاجران کمیٹی کے قائم الدین بلوچ، بی این پی عوامی کے حاجی یاسین زہری، واجہ علی جان، حق دو تحریک کے رہنما ملا فرہاد بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کسی بھ معاشرے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے امن کے بغیر کسی بھی معاشرے میں زندگی گزارنا نا ممکن ہے



حکومت نجی سیکو رٹی پر پا بندی عا ئد کر نے کے بعد ہما رے تحفظ کی ضما نت دے ،لشکر ی ریئسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ ہماری شناخت ہمارا تاریخی کردار ہے اس شناخت کو چار لیویز اہلکاروں کے ذریعے نہیں بنایا،