چمن دھرنا جاری،پاسپورٹ نظام قبول نہیں پشتونوں کی تضحیک بند کی جائے،دھرنا شرکاء

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پشتون قوم پرست مترقی افغان دوست جماعتوں کے رہنماؤں نے چمن پرلت میں شریک ہزاروں غریب پرور محنت کشوں کو یہ یقین اور باور دلایا کہ آپ اکیلے نہیں بلکہ آپ کے مطالبات کے حق میں کوئٹہ سے لیکر ژوب شیرانی موسی خیل تک آواز اٹھایا جار ہاہے ڈیورنڈ لائن پر پاسپورٹ کا اجرا… Read more »



ملک سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا طریقہ کار انتہائی نامناسب ہے ،عوا م میں نفرتیں بڑھیں گی ،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا طریقہ کار انتہائی نامناسب ہے جس سے دوطرفہ تعلقات میں کشیدیگی اور عوا م میں نفرتیں بڑھیں گی ، حکومت کو نہ جانے کیا سوجھی کہ وہ اس طرز پر اقدامات کر رہی ہے ، مہاجرین کا مسئلہ بھونڈے انداز سے حل نہیں ہوسکتا



پی ٹی آئی ، پی پی پی ،اور ن لیگ سے اتحاد کیلئے سو بار سوچیں گے ،پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد; بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی)مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے بنائی گئی تھی



پاک افغان سرحد پر پاسپورٹ نظام کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ، مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


چمن: پاک افغان بارڈر شاہراہ پر 15ویں روز بھی دھرنا جاری ہزاروں افراد پاک افغان بارڈر پر پاسپورٹ سسٹم نافذ کرنے کے خلاف سراپا احتجاج ہے



پسنی واقعہ قابل مذمت ہے، ملک دشمن عناصر فورسز کو نشانہ بنا کر افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار/ اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں گوادر ،کے پی کے اور ملک کے دیگر حصوں میں فوجی جوانوں پر دہشتگردانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ



دشت گوران ،قبائلی تنازعہ میںسرکار کی مداخلت کیخلاف سناڑی قبیلہ کا قومی شاہراہ پر دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


سوراب: سناڑی قبیلہ کے مظاہرین دشت گوران قبائلی تصادم میں سرکار کی عدم مداخلت کے خلاف ہفتہ کے علی الصبح ایک بار پھر آرسی ڈی قومی شاہراہ مل شاہورائی کے ایریا سے بند کردیا،