لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سابق گورنر و وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے پاکستا ن پیپلز پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی ۔ بدھ کو سابق گورنر بلوچستان، سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) کی بنیادی رکنیت سے باضابطہ طور پر استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا۔



گوادر کے نوجوانوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے، وفاقی وزیر بحری امور

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے گوادر یونیورسٹی اور پاک چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گوادر پورٹ کے چئیرمین نورالحق بلوچ کے ساتھ ساتھ وفاقی پارلیمانی وفد بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔



منتخب نمائندے خود کو خادم سمجھ کر عوام کی خدمت کریں، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


قلات خالق آباد:سابق وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ایک بار پھرقلات خالق آباد کے عوام نے کارکردگی کی بنیا د پر ہم پراعتماد کرکے میونسپل کمیٹی خالق آباد کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کوبلامقابلہ کامیاب کراکر یہ ثابت کیا کہ پچھلے سے 10سے 15سالوں میں قلات خالق آباد سے منتخب نمائندوں نے عوام کی بلارنگ ونسل خدمت کی ہے3الخالد پینل کے کے اشرف شاہ چیئرمین میونسپل کمیٹی خالق آباد اور نیشنل پارٹی کے چاکر خان کووائس چیئرمین منتخب ہونے پر مبارک پیش کرتے ہیں



بلوچستان میں سیاسی معاشی مداخلت کیخلاف لانگ مارچ کافیصلہ کیا، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام پرکئی دہائیوں سے ظلم ہورہاہے بلوچستان کے وسائل معدنیات لوٹے جارہے ہیں اسلام آباد کے حکمران عوام پرسازش کے تحت اشاروں پرچلنے والے مافیازمسلط کیے جارہے ہیں



معجزہ نہیں ہونے والا ، بلوچستان کے لوگ مادر وطن کے اجتماعی امور پرقومی یکجہتی کا مظاہرہ، سرزمین کے معاملات خود حل کریں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ مادر وطن کے اجتماعی امور پرقومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سرزمین کے معاملات خود حل کریںنہ کہ کسی معجزے کا انتظار کریں،



نیشنل پارٹی سیاسی جمہوری عمل کا حصہ ہے کسی کو کنفیوژن نہیں ہونا چایئیے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے شہید مولا بخش دشتی و شہید حبیب جالب بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں دونوں قاہدین کی سیاسی جمہوری جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید مولا بخش دشتی و شہید حبیب جالب بلوچ سیاست کے بلند کردار و عمل کی پہچان تھے۔ایمانداری و کمٹمنٹ ان کی شناخت تھی۔