مستو نگ فورسز کے قا فلے پر بم حملہ3اہلکا ر زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کانوئے پر بم حملے میں 3اہلکارزخمی ہوگئے سیکورٹی ذرائع کے مطابق منگل کو مستونگ کے علاقے اسپلنجی کے قریب نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے کانوائے کوسڑک کے کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا



ملک دشمن عناصر طلباء و طالبات کو ریاست مخالف مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیر اعلی بلو چستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک دشمن عناصر ایک سازش کے تحت طلبا اور طالبات کو ریاست مخالف مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں



بلو چستا ن ،زرعی ٹیو ب ویلز کو سو لر پر منتقلی کا منصو بہ تاحال شروع نہ ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں 29ہزار زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقلی کا منصوبے پر عمل درآمد نہ ہوسکا، وزیر اعظم کی جانب سے دی گئی تین ماہ کی ڈیڈ لائن پوری ہوگئی ابھی تک ایک بھی زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقل نہیں کیا جاسکا ہے ۔



اسلام آباد کو غیر قانونی تعمیرات سے پاک کرنے میں نرمی نہ برتی جائے، وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے میں اجلاس ہوا۔شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کی تیاریوں ،اسلام آباد کی تزئین و آرائش اورسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔



آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کیا جائیگا، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان , بیوٹمز , سب کیمپسزو ریسرچ سینٹرز اور دیگر یونیورسٹیوں کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے سوموار 7 اکتوبر کو نویں روز بھی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے اساتذہ کرام جن میں پروفیسر ارسلان شاہ، ڈاکٹر عمران تاج، پروفیسر عزیز بلوچ، ، پروفیسر عبدالواحد، ڈاکٹر حسرت اور پروفیسر تعلیم بادشاہ خٹک نے علامتی بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔