
پنجگور: پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کی اپیل پر شہر میں بدامنی اور کارکنوں کی عدم رہائی کے خلاف شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی جس سے تمام کاروباری مراکز دکانیں بند رہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کی اپیل پر شہر میں بدامنی اور کارکنوں کی عدم رہائی کے خلاف شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال رہی جس سے تمام کاروباری مراکز دکانیں بند رہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مظلوم اولسی تحریک کے چیئر مین صادق خان ادوزئی نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کا حل اتفاق اور اتحاد کے ساتھ مشترکہ جدوجہد میں پنہا ہے ، حکومت اور سیاسی جماعتیں عوام کو ریلیف دینے ، نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی اور عوام کے بنیادی مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کریں ، چمن پرلت کا حل چاہتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی میں پولیس کی کاروائی کے دوران فائرنگ سے دو افراد جاں بحق 9 زخمی ہوگئے ، مشتعل مظاہرین نے ایئر پورٹ روڈ کو دومقامات پر بند کردیا پولیس کی شیلنگ کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے زیر اہتمام ورکرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ورکرز کانفرنس میں کارکنان،زمہ داران اور عہدداروں نے بھرپور شرکت کی ورکرز کانفرنس سے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیر محمد شہی ، صوبائی صدر میر رحمت صالح بلوچ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات چیئرمین اسلم بلوچ ، مرکزی خواتیں سیکرٹری یاسمین لہڑی ، ضلعی صدر عبدالحمید بلوچ ، مرکزی سیکرٹری انسانی حقوق میر شاوس بزنجو ، مرکزی سوشل میڈیا سیکرٹری میر ولید بزنجو ، مرکزی رہنماء میر عبدالرحیم کرد ، صوبائی صدر بی ایس او پجار شکیل بلوچ ، صوبائی سیکرٹری ادب ثقافت میر اشرف علی مینگل ، صوبائی سیکرٹری ریسرچ اور ایڈوکسی دیدگ بزنجو ، صوبائی سیکرٹری تعلیم چیئرمین امینن دوست بلوچ ، عبدالوہاب غلامانی ، نادر بلوچ کریم بلوچ اور محمد وارث شاہین نے خطاب کیا مقررین نے اپنے خطاب مین کہا کہ لاپتہ افراد کا مسلہ حقیقی اور خالصتاً انسانی مسئلہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو خبردار کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پشتون تحفظ موومینٹ (پی ٹی ایم) جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی خواتین میں چھاتی کا سرطان تیزی سے بڑھنے لگا ، رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 5ہزار سے زائد چھاتی کے سرطان کے مریض سرکاری اسپتال میں رجسٹرڈ کئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ سرکاری ملازمین اب سڑکوں پر نکل کر احتجاج نہیں کرسکیں گ، اس حوالے سے عدالت نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور ،کوئٹہ: کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز(سی پی این ای )نے اپنی قرارداد میں وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں آزادی صحافت اور پریس کی آزادی کو آئینی حق کی روشنی میں جمہوری بنیادوں پر استوار کیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : اکتوبر کو ورلڈ ٹیچرز ڈے کی مناسبت سے اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان اور بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے کو بطور احتجاج علامتی بھوک ہڑتالی میں منایا گیا ۔