زیارت : ضلع زیارت کے علاقے منہ زڑگی ڈیم میں تین لڑکیاں پانی میں ڈوب گئیں ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دو لڑکیوں کو زندہ نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زیارت : ضلع زیارت کے علاقے منہ زڑگی ڈیم میں تین لڑکیاں پانی میں ڈوب گئیں ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دو لڑکیوں کو زندہ نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس شہباز ٹان کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبے کے امن و امان کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے 25 جولائی کو کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے 10سالہ معصوم مصور کاکڑ کے اغواکے بعد بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے تحفظ کو یقینی بنا کر امن و امان برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی،نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بانی رہنماء اور پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ پالیسی کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر افراسیاب خٹک ، نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کی معدنیات اور وسائل کو لوٹنے کا اختیار وفاق کو دینے کے لئے منظور کئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بٹگرام: جمعیت علما اسلام (ف)کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمن نے للکارا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ان کے آفس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے رکن زین العابدین قریشی اور آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین جینئد بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایس او کے رہنمائوں غلام علی بلوچ اور اورنگزیب بلوچ کو کوئٹہ او ر مستونگ سے لاپتہ کیا گیا ہے جن کا تا حال کوئی معلوم نہیںہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر رہا جائے اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کرکے قانونی تقاضے پورے کئے جائیںبصورت دیگر سیاسی جماعتوں اور طلباء تنظیموں سے ملکر شدید احتجاج کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی: دالبندین لاگاپ کے علاقے میں مسلح افراد نے معدنیات لے جانی والی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٹائر برسٹ کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ مصورکاکڑ کی عدم برآمدگی ،شہادت ،بہیمانہ قتل سیکورٹی اداروں کی نااہلی عیاں ہوگئی جماعت اسلامی اہل بلوچستان کیساتھ زیادتیوں ،لوٹ مار ،حقو ق نہ دینے ،وسائل ومعدنیات پرغیروں کے قبضے ،لاپتہ افرادکی بازیابی ،بارڈربندش ،ناجائزچیک پوسٹوں کے خلاف بہتر جلد اسلا م آبادکی طرف لانگ مارچ کریں گے عوام کوانصاف اورحقوق کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔