محکمہ داخلہ بلوچستان کی قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو ہراساں نہ کر نیکی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد؛ افغان مہاجرین گرفتاریوں کے معاملے پر سیفران منسٹری نے محکمہ داخلہ اورتمام صوبوں کو خط لکھ کر کہا ہے کہ پاکستان میں رہنے والے رجسٹرڈ مہاجرین کی گرفتاری سے گریز کیا جائے۔



کوئٹہ میں شہر میں وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے شہریوں کی تذلیل برداشت نہیں،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی بیان میں کوئٹہ میں شہر میں وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے شہریوں کی تذلیل پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے.



پولیس کا کوئٹہ میں رات 12بجے بعد شہریوں کو باہر نہ نکلنے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ;  بلو چستان پولیس نے کوئٹہ کے شہریوں کو امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر رات گئے گھروں سے باہر نہ نکلنے اور اپنے ارد گرد مشکوک اور سر گرمیوں پر نظر رکھنے کا انتباہ جا ری کر دیا ۔.



نصیر آباد ڈویژن میں یو نیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جا ئے ،بساک

| وقتِ اشاعت :  


نصیر آباد: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اظہر بلوچ اور دیگر طلباء کا نصیرآباد یونیورسٹی کے قیام کے لئے عملی جدوجہد کا آغاز کردیا نصیرآباد ڈویژن میں 20 لاکھ سے زائد آبادی ہونے کے باوجود ہیاں پر کوئی بڑا تعلیمی ادارہ نہیں ھے۔



بلوچستان میں امن وامان کی صور تحال تشو یشناک ہے لا پتہ افراد با زیاب کئے جا ئیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام شہدائے عالمو کے31 ویں برسی کی حوالے سے تعزیتی ریفرنس منو جان روڑ ہدہ میں پارٹی کے مرکزی فنانس سیکریٹری سابق ایم پی اے میر اختر حسین لانگو کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔



پنجگور، ڈکیتی کے ملزمان کی عدم گرفتاری کیخلاف 14ا کتوبر کو ہڑتال کرینگے، انجمن تاجران کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور؛ پنجگور انجمن تاجران کمیٹی پنجگور کے صدر فرید احمد جنرل سکریٹری قائم الدین سابق صدر حاجی خلیل احمد حاجی عطاء محمد نیو بازار کے لعل دوست رمیررضا حاجی محمد اکرم، حاجی نواب خان حاجی رحمت اللہ حاصل خان اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پنجگور میں ڈاکو راج پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گزشتہ روز معروف تاجر محمد اکرم شاکر کی دکان میں ڈکیتی کرنے والے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔