مشرف نے طاقت کا استعمال کر کے بلوچستان کو آگ و خون کی دلدل میں دھکیل دیا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سیاسی و تنظیمی ورکشاپ میں نیشنل پارٹی کے فلسفہ و مقاصد پر لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی کے منشور پر موجود مقاصد نیشنل پارٹی کی فکری سیاست کی رائیں ہے۔پاکستان ایک کثیر القومی ریاست ہے ہر قوم اپنی زبان ثقافت سرزمین رکھتی ہے قومی و طبقاتی استحصالی ڈھانچے نے قومیتوں کی تشخص کو مسخ کرلی۔



سی پیک اور ریکوڈک میں بلوچستان کو نظرانداز کیاگیا ہے،ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ کوئٹہ سے25جولائی کو لانگ مارچ کے قافلے کیساتھ بلوچستان کا مقدمہ لیکر اسلام آباد جائیں گے ،



پشتون قوم اس وقت تقسیم کے خطرناک مرحلے سے دوچار ہے ،نواب جوگیزئی

| وقتِ اشاعت :  


زیارت :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری نواب محمد ایاز خان جوگیزئی کی زیر صدارت ضلع زیارت کا اولسی جرگہ منعقدہوا۔ نواب محمد ایازخان جوگیزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتون قوم اس وقت تقسیم کے خطرناک مرحلے سے دوچار ہے ،



مستونگ ، دشت میں کارروائی،3 دہشتگرد ہلاک ، ترجمان سی ٹی دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کوئٹہ سے اغواء کے بعد قتل کیے گئے بچے مصور کاکڑ کے قتل میں ملوث ملزم کے ساتھیوں کی نشاندھی کیلئے کاروائی کی تو ایک کمپائونڈ میں موجود ملزمان نے سی ٹی ڈی پر فائرنگ شروع کردی گئی ۔



سنجیدی ڈیگاری میں قتل ہونے والی خاتون اور مرد کے درمیان کوئی ازدواجی تعلق نہیں تھا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا عوام کو حقائق کے بارے میں پتہ ہونا چاہیے، سوشل میڈیا پر کہا جاتا رہا کہ نوبیاہتا جوڑا تھا لیکن ایسا نہیں تھا، مقتولین کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، خاتون پانچ بچوں کی ماں تھی، قتل ہونے والے مرد کے بھی 4، 5 بچے ہیں۔