کوئٹہ :محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5، 6، 7 اور 8 جون 2025 (جمعرات سے اتوار) کو صوبے میں عام تعطیلات ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 5، 6، 7 اور 8 جون 2025 (جمعرات سے اتوار) کو صوبے میں عام تعطیلات ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر واقع بکرا منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او منظور شہید تھانہ سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نقدی کے خلاف ’جنگ‘ کے اسٹریٹجک منصوبے کے تحت آئندہ بجٹ میں مختلف شعبوں بشمول ایندھن کی قیمتوں میں نقد اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے مختلف ٹیکس اور لین دین کی شرحیں متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دیرپا امن کے قیام اور ترقی کے لیے قبائلی جرگے کا انعقاد ایک خوش آئند، مثبت اور تاریخی قدم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کی اس جرگے میں شرکت نہ صرف قبائلی روایات کا احترام ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سنکیانگ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل چائنا کے صوبے سنکیانگ میں زرعی یونیورسٹی (Shihezi University) کے دورے کے موقع پر کہا کہ چین کا جدید زرعی نظام ہی ملک کی تیز رفتار ترقی کے پیچھے ایک زبردست محرک رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام اضلاع میں بلوچستان گرینڈ الائنس کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج اور علامتی بھوک ہڑتالی کیمپس اتوار کو بھی جاری رہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر حق دو تحریک کے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں ظلم اور جبر کا بازار گرم ہے اور لوگوں کو اپنے حقوق کے حصول کیلئے آواز اٹھانے کی بھی اجازت نہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سوات : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ، رکنِ قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بنوں جرگے کی تسلسل میں ہزارہ، کبل، سوات میں ایک بڑے عوامی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال، آئینی بحران، پشتون قوم کی حالتِ زار اور ریاستی پالیسیوں پر شدید تنقید کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ پولیس نے مغوی بچے کو مستونگ سے بازیاب کرالیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے میں گاڑی میں دھماکہ ایک شخص جاں بحق تین افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر بروری روڈ بس اسٹاپ کے قریب ایک گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔