گوادرپورٹ کو بین الاقوامی روڈ شوز میں بطور سٹرٹیجک تجارتی مرکز اجاگر کیا جائے ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت گوادر پورٹ کو فعال بنانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔



مسافروں کے قتل کی مذمت، حکومتی بیانات سے متاثرہ خاندانوں کی تسلی وتشفی نہیں ہوسکتی، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کوئٹہ سے پنجاب جانیوالی مسافر بس سے 10مسافروں کو اغواء کرنے اور ان میں سے 9کی لاشیں ملنے کے افسوسناک واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صوبے میں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے اور فارم47کی حکومت کے مذمتی بیانات سے متاثرہ خاندانوں کی تسلی وتشفی نہیں ہوسکتی جب تک ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا۔



عوامی مسائل کے حل حقوق کے حصول کیلئے25جولائی اسلام آباد روانہ ہوں گے،مولاناہدایت الرحمان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں سلگتے عوامی مسائل مشکلات پریشانیوں لاقانوبیت جبروظلم سے حکومت عدالت ومیڈیااورقومی جماعتوں نے آنکھیں بندکیے ہیں



مسافروں کا قتل ناقابل برداشت ہے، عوام کا تحفظ یقینی بنایا جائے: نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سرڈاکہ میں بے گناہ مسافروں کے قتل کے واقعے پر گہرے رنج و غم اور شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شناخت کے بعد مسافروں کو فائرنگ کا نشانہ بنانا ایک کھلی اور سنگین دہشت گردی ہے،



بلوچستان اسمبلی میں مربوط آبی وسائل کی پالیسی لارہے ہیں، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان کے  صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا کہ مربوط آبی وسائل کی پالیسی اور بلوچستان واٹر بل سے ہمارا مقصد بلوچستان کو آبی لحاظ سے محفوظ بنانا ہے



بلوچستان حکومت اپنے ترقیاتی اہداف کے حصول میں شراکت داروں سے تعاون جاری رکھے گی،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ آبادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آبادی اور دستیاب وسائل میں توازن قائم رکھنا ایک مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد ہے



لوگوں کوغائب وسائل پرقبضہ بارڈربندش بے لاکھوں لوگوں کوبیروزگارکرنے کے باوجوداحتجاج پرپابندی بدترین ظلم ہے ،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ حقوق روزگار,وانصاف کی فراہمی وسائل پردسترس لاپتہ افرادمنظرعام پرلانے دیانتدارحکمران آنے سے مسائل میں کمی آسکتی ہے۔