بلوچستان: ضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کےضلع موسیٰ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔  سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان… Read more »



بلوچستان نے فوج مخالف پروپیگنڈے کو مسترد کیا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اہل وطن کو یوم تکبیر کی پُر جوش مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔



بارڈربندش کے بلوچستان کانوجوان وتاجربے روزگار ہوگئے ہیں، مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بارڈربندش کے بلوچستان کانوجوان وتاجربے روزگاراورلوگوں کولاپتہ کرنے سے ہرفردزہنی طورپرمفلوج ہواہے روزگارپہلے سے ناپیدرہی سہی کسربارڈربندش نے پوراکردیاہے



خاتون سمیت شہریوں کے قتل کیخلاف 28 مئی کو آواران میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ وومن فورم کا آواران میں خاتون سمیت دو شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف شدید احتجاج، کل 28 مئی کو آواران میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال بلوچ وومن فورم نے آواران کے علاقے مالار ماچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں دو شہریوں جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے



نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کی شہادت پر افسوس ہے ،مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے نوشکی میں پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار وحید احمد ولد محمد ہاشم کی شہادت پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔



بلوچستان کی عوام کو بہا در مسلح افواج پر فخر ہے ،سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 28 مئی 1998 کو پاکستان میں ہونے والے ایٹمی دھماکوں کی مناسبت سے قومی سطح پر منائے جانے والے یوم تکبیر پر اہل وطن کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے مسلح افواج اور ان تمام لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے



نوشکی حادثے کا ایک اور زخمی چل بساتعداد 34ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: نوشکی المناک حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا جان افراد کی تعداد 34 ہوگئی تفصیلات کے مطابق ایک ماہ قبل نوشکی میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں افراد جان بحق اور 50 سے زاہد افراد زخمی ہوئے تھے گزشتہ روز نوشکی سانحہ کا ایک اور زخمی زخموں… Read more »