جا معہ بلوچستان میں قومی زبا نو ں کے شعبوں کی بندش تہذیب، روایا ت اور ثقا فت پر براہ راست حملہ ہے ،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان میں بلوچی، براہوی اور پشتو ڈیپارٹمنٹس کی بندش محض ڈپارٹمنٹس کی بندش نہیں بلکہ بلوچستان کے قومی زبانوں، تہذیب، روایات اور ثقافت پر براہ راست حملہ ہے۔



بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 7 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے

| وقتِ اشاعت :  


صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں کے دوران مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے مختلف اضلاع میں 22 مکانات کو نقصان پہنچا، ضلع واشک میں سیلابی صورتحال سے 5 مکانات مکمل منہدم ہوئے، واشک میں فلیش فلڈنگ سے مکانات اور زرعی زمینوں کو نقصان پہنچا۔



ٍجمعیت بلوچستان میں کسی بھی عوام دشمن غیر جمہو ری ہتھکنڈوں کو قبول نہیں کر یگی ،مو لا نا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کسی بھی ناانصافی، عوام دشمنی اور غیر جمہوری ہتھکنڈوں کو قبول نہیں کرے گی۔ ہم عوام کے حق کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھاتے رہیں گے