کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ آج ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر رحیم بخش مہر کو گورنر بلوچستان نے گوادر یونیورسٹی کا پہلا کنٹرولر امتحان مقرر کیا تھا۔ ڈاکٹر رحیم بخش مہر بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ کے شعبہ بلوچی کے چیئرپرسن تھے اور گزشتہ سترہ سالوں سے تدریس سے وابستہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ کہیں موسلادھار بارش اور کہیں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر بی این پی کوئٹہ غلام نبی مری نے اپنے ایک بیان میں حالیہ دھاندلی زدہ الیکشن کے خلاف چارجماعتی اتحاد کا ڈی سی آفس کے سامنے احتجاجی دھرنے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، نیشنل پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی اور پختونخواہ میپ نے جس طرح عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف 17 دنوں تک احتجاجی دھرنا دیا وہ قابل ستائش اور سیاسی مزاحمتی عمل کا ایک تاریخی حصہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ آمرانہ قوتوں نے انتخابات میں بدترین دھاندلی کرکے اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر ملک کو سخت سیاسی عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے موجودہ حالات میں پہلے سے آزمودہ پی ڈی ایم پارٹیوں کو ایک دفعہ پھر اقتدار حوالے کرکے اس ملک اور عوام کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:صوبائی دارلحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے پیش نظر محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اے کا عملہ کسی بھی ہنگامی صورتحال نمٹنے کیلئے متعلقہ اضلاع میں تیار بیٹھی ہے تاکہ مسافروں کی مدد کی جاسکے محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ 27فروری تک جاری رہنے کا امکان ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ سیاسی اعتبار سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دو متضاد خانے ہیں سب دیکھتے ہیں کہ طاقتور حلقے ان کو کتنی دیر تک ساتھ بٹھائے رکھیں گے لیکن خسارے میں آخر کار ن لیگ ہی جائے گی ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں میر طاہر بزنجو نے کہا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو طاقتور حلقوں نے ہی ساتھ بٹھایا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی پولیس فورس کی جنرل کمان کے ترجمان جنرل سید منتظر المہدی نے بتایا ہے کہ پولیس فورس نے انٹیلی جنس اور تکنیکی اقدامات کرتے ہوئے شیعہ مخالف دہشت گرد گروہ سپاہ صحابہ کےدہشت گرد اکرم لاہوری کو گرفتار کر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ہزارہ ڈیمو کرٹیک پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ چار جماعتی اتحاد نے انتخابات میں دھاندلی اور نتائج میں ردو بدل کر نے کے خلاف 17دن تک ڈی آر او آراو دفاتر کے باہر دھر نا دیکر دھاندلی زدہ نتائج کو تسلیم کر نے سے انکار کر دیا، چار جماعتی اتحاد… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئندہ ہفتے 24کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔