وسائل سے مالا مال صوبے کی یونیورسٹیوں کے اساتذہ تنخواہوں اور پینشنز سے محروم ہیں، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان, بیوٹمز, سب کیمپسزو ریسرچ سینٹرز اور دیگر یونیورسٹیوں کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے سوموار یکم اکتوبر کو دوسرے روز بھی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے اساتذہ کرام جن میں پروفیسر ہاشم جان کھوسو، ، پروفیسر منظور احمد، پروفیسر محمد اصف سرڑہی، پروفیسر علی کاکڑ نے علامتی بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔



بلوچستان حکومت نے مزید9گرین بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے 9گرین بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی ہے۔میڈیا سے با ت کر تے ہو ئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان حیات اللہ کاکڑ نے بتایا کہ حکومت نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 9گرین بسوں کی خریداری کا اعلان کیا تھا



کوئٹہ،گرینڈ ہیلتھ الائنس کا ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف ریلی، احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گرینڈ ہیلتھ الائنس کے زیر اہتمام بلوچستان میں سرکاری ہسپتالوں کی مجوزہ نجکاری، کنٹریکٹ پر بھرتیاں اور سہولیات کے فقدان کے خلاف ڈاکٹرز اور طبی عملے نے سول سنڈیمن ہسپتال سے ریلی نکالی



ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ 2024 کے ٹائم کے100 بااثر لوگوں میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ما ہ رنگ بلوچ کو ٹائم میگزین کی ‘2024 ٹائم100 نیکسٹ’ فہرست میں “بیرونی حقوق کے لئے پْرامن وکالت” کرنے پر شامل کیا گیا ہے۔ میگزین نے بدھ کو یہ اعلان کیا۔