پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
پاک ایران سرحد کے قریب دھماکہ ،4 افراد جاں بحق
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پاک ایران سرحد کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے درجنوں سیاستدانوں کے بنک اکاؤنٹ اپنے کسانوں منشیوں گھریلو ملازمین کے نام ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: ممتاز ٹرانسپورٹر بشیر حلیمی نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ،واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس ،ایف سی اور لیویز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ کر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: طلباء تنظیوں کے زیر اہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان کے وائس چانسلر کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ کو 82 دن ہوگئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: وزیراعظم کی نااہلی کیخلاف ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان پاکستان تحریک انصاف کا جشن ریلیاں نکالی گئیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ بلوچستان میں ترقی کاعمل بھرپورطریقے سے جاری ہے اوربلارکاوٹ جاری رہے گا ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی اور نصیرآباد کے درمیان 220کے وی مین ٹرانسمیشن لائن کے دو کھمبے گر گئے جس سے بجلی کے بحران شدت اختیار کر گیا۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاران: خاران پریس کلب کا صحافتی سرگرمیاں معطل اور پریس کلب کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کا فیصلہ ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی جانب سے گوادر میں کھجور میلہ اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ دیانتدار قیادت کی سرپرستی کسی بھی ملک جماعت یا صوبے میں گڈ گورننس کے قیام میں معاون ثابت ہوتی ہے ۔