طلباء ایکشن کمیٹی کا اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ لگانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: طلباء ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں نے جامعہ بلوچستان کے وائس چانسلر کی جانب سے لگائے گئے الزامات اور ہڑتالی کیمپ کو جلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے مطالبات کے حصول تک احتجاج جاری رکھیں گے۔



نیشنل پارٹی اور جے یو آئی انتخابی اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کا الیکشن الائنس وقت و حالات کی سب سے بڑی ضرورت ہے ۔



قتل کیس میں زمرک اچکزئی کی گرفتاری اور رہائی

| وقتِ اشاعت :  


چمن: عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سنیٹر داودخان اچکزئی نے قبائلی رہنماء شاہ ولی اچکزئی کے قتل میں نامزدگی پر گزشتہ شب چمن لیویز تھانہ میں گرفتاری دی تھی ۔اور دونوں کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا ۔



سیکرٹری صحت کا ژوب اور قلعہ سیف اللہ کے ہسپتالوں کا دورہ، 22 ڈاکٹر معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری صحت عصمت اللہ کاکڑ نے قلعہ سیف اللہ اور ژوب کے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کا دورہ کر کے ایم ایس سول ہسپتال قلعہ سیف اللہ اور18 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا ژوب میں چار ڈاکٹروں کو معطل کر کے ان کے تنخواہوں کو فوری طورپر بند کر دیا گیا ۔



مولہ، پکنک منا کر واپس آنیوالے پچاس موٹر سائیکل سواروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: مولہ کے سیاحتی علاقہ چٹوک کے مقام پر پکنک کر کے واپس آنے والے پچاس کے قریب موٹر سائیکل سواروں کو نا معلوم مسلح ڈاکوں نے لوٹ لیا ،لاکھوں روپے نقدی ،درجنوں قیمتی موبائل فونز ،دستی گھڑیاں اور دیگر قیمتی سامان چھین کر فرار ہو گئے ۔



این اے 260 میں مخالفین کو نا کامی ہوگی ،مفاد پرست و موقع پر ست یکجا ہوگئے ہیں ،عوامی طاقت سے انہیں شکست دینگے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +نوشکی: بلوچ اور بلوچستانی عوام کوئٹہ ، نوشکی ، چاغی کے ضمنی انتخاب میں ان لوگوں کو مسترد کر دیں جنہوں نے ہر دور میں حکمرانی تو کی مگر عوام کو ان کا حق نہیں دیا ۔