ترقی کی مخالفت نہیں کی بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تحفظات دور کئے جائیں ،ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی نے کہاہے کہ پارٹی کسی حقیقی ترقی ،خوشحالی مخالفت نہیں کرتی لیکن سی پیک سے متعلق پارٹی کے جوخدشات اورتحفظات ہیں انہیں فوری طورپر دورکیاجائے



گوادر اور کیچ میں دستی بم حملہ اور فائرنگ ،میاں بیوی سمیت5افراد جاں بحق،4زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ اورگوادر میں دستی بم حملے ، فائرنگ اور تشدد کے چار مختلف واقعات میں میاں بیوی سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق کیچ کے علاقے دشت بلنگور میں ایک گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو گھر کے اندر گھر کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔



کیچ، لشکر خراسان کے کیمپ پر بلوچ شدت پسند وں کا حملہ ،تین کارندوں کے ہلاکت کی اطلاع

| وقتِ اشاعت :  


تربت : کیچ پیدارک میں لشکر خراسان کے کیمپ پر بلوچ شدت پسند وں کا رات گئے حملہ میں لشکر کے تین کارندوں کے ہلاکت کی اطلاع تفصیلات کے مطابق مفتی شاہ میر و ملاعمر کی سرپرستی میں سرگرم



خاران میں عوامی فنڈز ضائع ہو رہے ہیں،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ثناء بلوچ مرکزی کمیٹی کے رکن و سابق نائب ناظم میر محمد اسماعیل پیرکزئی مرکزی رہنما و سابق تحصیل ناظم خاران حاجی میر محمد جمعہ کبدانی نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ خاران میں عوامی فنڈز ضائع ہو رہے ہیں



کیچ اور آواران میں فائرنگ و راکٹ حملہ2اہلکاروں سمیت 7زخمی ،

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایف سی کے قافلے پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو اہلکاروں کو زخمی کردیا ۔ جوابی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈرا مارا گیا۔سیکورٹی حکام کے مطابق ایرانی سرحد سے ملحقہ کیچ کی



بلوچستان میں ایک سیاسی جماعت غیر ملکیوں کو رجسٹرڈ کر وارہی ہے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک نے گرفتار کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کی ہھانسی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایوان کو گرفتاری یا سرنڈر سے متعلق تمام معاملات سے آگاہ کرنے کی



بلوچستان ،سیکورٹی صورتحال بہتر ہونے کے باعث مختلف اضلاع میں موبائل سروس کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان کے مختلف اضلاع جہاں اب تک موبائل فون کا استعمال ممکن نہیں ہو سکا، اب وہاں موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے سروس کا اغاز کیا جارہا ہے۔ماہرین کا ماننا ہے



تربت یونیورسٹی میں ریسرچ سینٹر کو عالمی تحقیقی اداروں کے برابر لانے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: انسٹی ٹیوٹ آف بلوچی لینگوئج اینڈکلچر(آئی بی ایل سی)ملافاضل چیئرکے زیراہتمام’’ مُلافاضل :زندگی اورفن ‘‘کے عنوان پرایک روزہ سیمینارمنعقدکیاگیا،سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے



مغوی سیکرٹری تعلیم عدم بازیابی کیس پولیس کو عدالت کے تعاون ضرورت ہے تو آگاہ کرے ،ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے سیکرٹری ہائیرایجوکیشن عبداللہ جان کی عدم بازیابی سے متعلق آئینی درخواست کے سماعت کے دوران ڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس عبدالرزاق چیمہ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں