پٹ فیڈر تو سیع منصوبہ ،15 ارب کے منصوبے میں 30 فیصد کام بھی نہیں ہوا ،قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی وزیراعلی ٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات حاجی محمد خان لہڑی نے کہاکہ پٹ فیڈر توسعی منصوبے نے بلوچستان میں کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے گئے



پولیو کے خاتمے کیلئے صوبائی حکومت نے موثر اقدامات اٹھائے ہیں ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر کی زیرصدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں پولیو وائرس کے خاتمے اور اس کی روک تھام کے لئے جاری کوششوں کے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔



وومن یونیورسٹی میں میرٹ کے بر عکس بھرتیاں ،بی این پی کا احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں میرٹ کی برعکس لسانی بنیادوں پر بھرتیاں قابل قبول نہیں بلوچ خواتین و نوجوانوں کو میرٹ پر آنے کے باوجود نظر انداز کرنا اوربلوچستان کے مختلف جامعات میں سیاسی مداخلت فوری طور پر بند کی جائے



آئین کو نہ ماننے والوں کیخلاف بغاوت ضروری ہے ،،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ملکر ایران اور سعودی عرب کو قریب لاسکتے ہیں وفاداریاں بیچنے اور خریدنے والوں کو کڑی سزاء ملنی چاہئے جو آئین کو نہیں مانتا اس کیخلاف بغاوت جائز ہے



پٹ فیڈرکھیر تھر کینال کے نہری نظام میں کرپشن کا انکشاف ،قائمہ کمیٹی کے ارکان نصیر آباد پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان کے سب سے بڑے پٹ فیڈر کھیرتھر کینال کے نہری نظام میں اربوں روپے کی کرپشن کی اطلاع پر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر معدنیات حاجی محمد خان لہڑی ہنگامی دورے پرنصیرآباد پہنچ گئے



سی پیک سے خطے میں معاشی تجارتی سر گرمیاں بڑھیں گے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری ایک عظیم معاشی منصوبہ ہے خطے کی تاریخ میں چائنا نے پہلی مرتبہ اپنے ملک سے باہر اتنی بڑی سرمایہ کاری کی ہے جس سے جنوبی ایشیاء، سینٹرل ایشیاء اور اس سے منسلک ممالک



چارٹر آف ڈیمانڈ کی عدم منظوری ،پیرا میڈیکس کا پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : صوبائی چارٹر آف ڈیمانڈ کی عدم منظوری ،پروفیشنل الاونس ،ملازمتوں کی اب گریڈیشن نہ ہونے اور رسک الاونس نہ ملنے کے خلاف پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن نے بھی مرکزی کال کے مطابق پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا



جعلی ادویات کیسز،4ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ،3ملزمان پرفرد جرم عائد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ،ان رجسٹررڈ اور بغیر لا ئسنس کے ادویات کی خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مزدادویہ ساز کمپنی سمیت 4میڈیکل اسٹور ما لکان کے عدا لت میں پیش نہ ہو نے پر نا قا بل ضمانت وارنٹ گرفتار ی جا ری کر دئیے ہیں



گوادر، پنجاب کی طرف سے14کروڑ روپے کی لاگت سے سکول تعمیر کیاجائیگا، کموڈور محمد اکبرنقی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میرین اکیڈمی کراچی کے کمانڈنٹ کموڈور محمد اکبر نقی نے کہا کہ سی پیک منصوبے سے مستفید اور گوادر کے نوجوانوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے 14 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک سکول تعمیر کر رہے ہیں