ملک کو دہشتگردی فر قہ واریت انتہا پسندی سے مل جل کر بچانا ہوگا ،محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمیں اس ملک اور خطے کو دہشتگردی ، فرقہ واریت، انتہا پسندی سے مل جل کر بچانا ہو گا افغانستان اور خطے میں پشتونوں کی قتل عام کی گئی اور سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا گیا



بلاک شناختی کارڈز ایک ماہ میں بحال نہ ہوئے تو نادرا کے دفاتر بلاک کر دینگے ،سراج الحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر نادرا نے شہریوں کے بلاک شناختی کارڈ ایک ماہ کے اندر اندر بحال نہ کئے تو پھر عوام نادرا کے دفاتر کو بلاک کرنے پر مجبور ہوں گے۔ بلاک شناختی کارڈوں کا مسئلہ مردم شماری پر اثر انداز ہورہا ہے



پاکستان اسلام کے نام پر بنا ،اسلامی نظام ہی ملک کے مسائل کا حل ہے ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان کے امیر مولانا عبدالقادر لونی حافظ جمال عبدالناصر ، مولانا عبدالستار آزاد مینگل مولانا عبدالرؤف ملک امان اللہ سردار صلاح الدین محمدحسنی ،مولوی محمدحیات ، قاری عبدالباسط مینگل نے کہا کہ دفاع اسلام کانفرنس کے ذریعہ سے اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو واضح



بلوچستان بجٹ کی تیاری شروع ،غیر ترقیاتی بجٹ میں بڑے پیمانے پر کمی کریں گے ،سیکرٹری خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: حکومت بلوچستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کردیں۔محکمہ خزانہ کی تمام سرکاری محکموں سے مشاورت جاری،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں غیر ترقیاتی بجٹ کاججم پہلے کی نسبت کم اور ترقیاتی بجٹ کا ججم بڑھایا جائے گا



کرپشن میں ملوث بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر کو بر طرف کیا جائے ،طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی طلباء تنظیموں کے رہنماؤں نے کہا کہ بہت جلد تمام طلباء تنظیمیں کرپشن میں ملوث وائس چانسلر اور ان کے انتظامیہ کے خلاف کرپشن کے ثبوت نیب اور عدالت میں پیش کرینگے طلباء کا احتجاج مطالبات تسلیم ہونے تک جاری رہے گا



مولانا فضل الرحمن وزارت عظمیٰ کیلئے امریکہ سے بھیک مانگ رہے ہیں ،جمعیت نظریاتی

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: جمعیت علماء اسلام نظریاتی ضلع ژوب کے زیراہتمام دفاع اسلام کانفرنس تیاریوں کے سلسلہ میں تحفظ حرمین شریفین ریلی ودفاع اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی قائمقام امیر مولانا عبدالقادر لونی ، صوبائی سرپرست اعلیٰ مولانا عبدالستار کاکڑ



بلوچستان میں پلاسٹک اشیاء پر پابندی عائد کی جائے ،بلوچستان اسمبلی میں قرار داد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید درانی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات قانون و پارلیمانی امور سردار رضا محمد بڑیچ نے مشترکہ قرار داد پیش کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں پلاسٹک سے بنی ہوئی اشیاء جن میں پلاسٹک تھیلے ،



ڈیربگٹی میں فراری کمانڈر علی محمد نے دس ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : ڈیربگٹی میں فراری کمانڈر علی محمد نے دس ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو ڈیرہ بگٹی میں فرار کمانڈر علی محمد بگٹی نے اپنے دس ساتھیوں سمیت حساس ادارے



ضلع کیچ ،مسلح مقابلے میں حملہ آور ہلاک مستونگ میں بم نا کارہ بنا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا ایک رکن مارا گیا۔ سیکورٹی حکام کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً 120کلو میٹر دور دشت کے علاقے بلنگور میں قائم ایف سی 125ونگ ہیڈ کوارٹرسے