مردم شماری شفاف نہ ہوئی تو مسائل کا سبب بنے گا تحفظات دور کئے جائیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچوں کی تاریخ تہذیب و تمدن کے بقاء کی جدوجہد اولین ذمہ داری ہے صاف شفاف مردم شماری نہ ہوئی تو یہ پورے بلوچستانیوں کیلئے مسائل کا سبب بنے گا چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو مردم شماری سے دور رکھا جائے بلوچ آئی ڈی پیز کو شامل کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری بن چکی ہے



بلوچستان، 13 ہزار سکولوں میں سے ایک ہزار سکول غیر فعال ہیں،سیکرٹری تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری تعلیم بلو چستان شا ن الحق نے کہا ہے کہ صو بہ بھر میں قا ئم 13 ہزار سے زائد اسکو لوں میں سے اس وقت 9سو 63غیر فعال ہیں ،ژو ب کے 70فیصد اسکولوں کے غیر فعال ہو نے سے متعلق اساتذہ تنظیم کی خبر حقا ئق پر مبنی نہیں ،آئندہ10 دنوں میں محکمہ تعلیم بلو چستان میں مزید13ہزار خا لی آ سا میوں کا اعلان کیا



دالبندین اور ہرنائی ٹریفک حادثات میں 4 غیر ملکیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: بلوچستان کے ضلع چاغی اور ہرنائی میں ٹریفک حادثات میں چار غیرملکیوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق پاک افغان سرحدی ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین کے قریب نوکچا ہ کے مقام پر کوئٹہ سے آنے والی تیز رفتار ڈرائیور سے



موزی مرض چکن گونیانے گوادر کو اپنے شکنجے میں لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : موذی مرض چکن گونیا نے ضلع گوادر کو اپنے شکنجے میں لے لیا۔ شاید ایسا کوئی گھر ہو جس میں دو افراد چکن گونیا کے مرض میں مبتلا نہ ہوں ۔ حکومت بلوچستان اور محکمہ صحت بلوچستان چاروں تحصیل ہیڈکوارٹر میں ہنگامی حالات کا اعلان کرکے ہسپتالوں



تیل وگیس کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں، سیکرٹری خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سیکرٹری خزانہ اکبر حسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیل وگیس میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں اور اس مد میں صوبائی حکومت تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے۔



ادویات کی خریداری بی پی پی آر اے کے قواعد وضوابط کے مطابق کی جائے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکریٹری بلوچستان شعیب میر نے پیر کے روز میڈیکل سٹورز ڈیپارٹمنٹ (ایم ایس ڈی) کا اچانک دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران چیف سیکریٹری نے سٹورز میں رکھی گئی ادویات کا معائنہ کیا



تربت یونیورسٹی میں سی پیک سٹڈی سینٹر کے قیام کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


تربت: یونیورسٹی آف تربت کے اکیڈمک کونسل کا چھٹا اجلاس سٹی کیمپس کے اکیڈمک بلاک میں منعقد ہوا جس کی صدارت تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرعبدالرزاق صابرنے کی۔اجلاس میں فیکلٹی آف کامرس لاء اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد بلوچ، رجسٹرار ڈاکٹر حنیف الرحمان



پٹ فیڈر کینال کو حصے کا پانی نہ ملنے سے درجنوں کینال میں پانی بند ،ہزاروں ایکڑ اراضی بنجر ہونے کا خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : گڈو بیراج سے بلوچستان کے پٹ فیڈر کینال کھیر تھرکینال کو حصہ کا پانی نہ ملنے کی وجہ سے درجنوں ذیلی کینالوں کو ستر فیصد پانی کی کمی کا سامنا ساڑھے چار سو سے زائد تالاب خشک انسانی آبادی اور جانوروں کیلئے پانی نا پید ٹیل کسانوں نے بڑے پیمانے نقل مکانی شروع کردی ہے



امریکہ دنیا میں دہشتگردی کر وا رہا ہے ہم امن چاہتے ہیں جنگ نہیں ،مولانا شیرانی /مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : جے یوآئی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی ،بلو چستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع ، ایم پی اے حاجی عبدالمالک کاکڑ، سابق وزراء حاجی عین اللہ شمس ، مولانا فیض اللہ ، مولوی عبدالعزیز ، سابق سینٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی ،سابق صوبائی وزیر حاجی محمد نواز کاکڑ،مولانا



براہمداغ و حیر بیار باہر بیٹھ کر بلوچ قوم کا سودا لگا رہے ہیں ،سردار کمال بنگلزئی و نواب شاہوانی کی قیادت میں گرینڈ جرگہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +دشت+ مستونگ : سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر فرنٹیئر کو بلوچستان خالد بیگ ،رکن قومی اسمبلی و سربراہ گرینڈ امن جرگہ سردار کمال خان بنگلزئی ، خان آف قلات کے فرزند محمد احمد زئی ، چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ فوج ، سیکورٹی ادارے تمام قبائل اور عوام ایک پیج پرہے