پشتون و بلوچ قوم پرستوں نے بلوچستان کو پسماندہ رکھنے میں اہم کرداراداکیاہے، اے این پی /جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام اورعوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ وفاق اور پشتون بلوچ قوم پرستوں نے بلوچستان کو پسماندہ رکھنے میں کوئی کسرنہیں چھوڑی ہیں مسجد اور حجرہ ایک تھا تو ملک میں امن تھا جب مسجد اور حجرہ کو آپس میں ٹھکرایا گیا



ملک میں حقیقی جمہوریت کا فروغ اور ہمسایہ ممالک کیساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ جنگی ماحول پہننے نہیں دینگے ملک میں حقیقی جمہوریت کو پہننے نہیں دیا گیا اکیسویں صدی جمہوریت کی صدی ہے آئین کے تحت چلائیں تو پاکستان خطے کا بہترین ملک بن سکتے



غیر قانونی شکار پر پابندی یقینی اور ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ،بلوچستان ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس ظہیر الدین پر مشتمل بینچ نے ژوب ڈسٹرکٹ میں کونجوں کے غیر قانونی شکار کے حوالے سے انٹر نیشنل ہوبارا فاؤنڈیشن کی جانب سے دائر آئینی درخواست نمبر2016/126کی سماعت کرتے ہوئے چیف کنزرویٹو نارتھ کو ہدایت کی ہے



پنجاب یونیورسٹی واقعہ باعث افسوس ہے ،شہباز شریف سے اس پر بات کرینگے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پنجاب یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلباء پر تشدد کے واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے اس واقعہ کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ جلد وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے تسلسل کے ساتھ رونما ہونے والے ایسے واقعات کی



مستونگ، ضلعی ترقیاتی پروگرام کے 20 کروڑکے منصوبوں میں گھپلوں کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


مستو نگ: وزیر اعلی بلوچستان کے ڈسٹرکٹ ڈوپلمینٹ پروگرام کے 20 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیمات کے ٹینڈرز میں بڑے پیمانے پر کھبوں کا انکشاف پیپرز رولز اور صوبائی حکومت کے قواعد وضوابط کو بائی پاس کر کے متعلقہ حکام نے تمام ٹھیکے منظور اور من پسند افراد میں تقسیم کردیا



ماضی میں بلوچستان کو نظر انداز کیاگیا سی پیک سے صوبہ کی تقدیر بدل جائے گی ،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


حب : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ گوادرپورٹ پاک چائنا اکنامک کوریڈور کا گیٹ وے ہیں سی پیک کے منصوبوں سے پاکستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہورہا ہے آج کول پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے جس توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے اہم ہوگا



صحبت پور، جعفر آباد ، نصیر آباد میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


فرید آباد : ضلع صحبت پور ، جعفرآباد ، نصیر آباد میں ہیپاٹاٹس کے مریضوں میں بے تحاشا اضافہ ، گرم ترین علاقہ ہونے اور صاف پانی کی عدم دستیابی ہیپاٹا ٹس کی بڑی وجہ قرار ، حکومت کا مرض کے کنٹرول اور مریضوں کے علاج سے لاپرواہی ، مہنگا علاج ہونے کی وجہ سے مریض علاج کرانے سے قاصر



بلوچستان بنک کی تجویز وزیر اعلیٰ کو دی ہے، مختلف بینکوں کے برانچیں صوبے میں کھولی جائینگی ،گورنر اسٹیٹ بنک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے ملک بھر میں فنانشل اسکیم کاآغاز کوئٹہ سے کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ہنرمند خواتین کو قرضوں کی فراہمی کے حوالے سے سکیم کا بھی آغاز کیاجائیگا ،بلوچستان بینک سے متعلق تجاویز وزیراعلیٰ بلوچستان کو دی ہے



پشتون اور اسلا م کے نام پر ووٹ لینے والوں نے عوام کی پسماندگی کے خاتمے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا ،سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


سنجاوی: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ گزشتہ دور حکومت میں ریوڑیوں کی طرح بانٹے جانے والے 580 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز سے دودھ کی نہریں بہانے اور شیشے کی سڑکیں بنانے کے دعویدار آج بھی قومیت اور مذہب کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں



جعلی ادویات سازی اور فروخت ،مزید 3 ملزمان کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کو رٹ کو ئٹہ کے چیئر مین عبدالمجید ناصر ،ممبرا ن گل عا لم خان اور ارسلا خان نے غیر معیا ری ادویا ت ساز ی اور اس کے خرید و فروخت کے مقد ما ت میں نا مزد ادویہ ساز کمپنی سمیت 3میڈیکل سٹو ر ما لکا ن کے نا قا بل ضما نت وارنٹ گرفتا ری