نوراللہ بلوچ کی شہادت سے پید ا خلامدتوں پر نہیں ہوسکتا، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں ضلع مستونگ پارٹی کے صدر نور اللہ شاہوانی کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جو گزشتہ روز ٹریفک حادثے میں شہید ہوئے تھے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا



وزیراعظم کے دورہ گوادر کے بعد پراپرٹی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


پسنی : وزیراعظم کے دورہ گوادر کے بعد زمینوں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ، اسلام آباد ، لاہور ، کراچی کے بڑے بڑے تاجروں ، صنت کاروں اسٹیٹ ایجنسی مالکان نے گوادر میں ڈیرے ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے حالیہ دورہ گوادر کے بعد گوادر کے زمینوں کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ



کمرشل بنک بلوچستان کے ابھرتے ہوئے کاروبار کیلئے رعایتی اسکیموں میں اضافہ کریں، گورنر سٹیٹ بنک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بینک دولت پاکستان کے گورنر اشرف محمو د وتھرا نے کہا ہے کہ امن و امان ،توانائی کے شعبے میں بہتری ،سی پیک کے آغاز، گوادر پورٹ کی تعمیر اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تجارت میں اضافے سے بلوچستان میں حقیقی خوشحالی آئے گی۔



نواب بگٹی قتل کیس ،بلوچستان ہائیکورٹ نے مشرف کے وکیل کو سنے سے انکارکردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ میں نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کے دوران مسلسل غیر حاضری پر مرکزی ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا وکالت نامہ مسترد کردیا۔ نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جناب جسٹس ظہیرالدین کاکڑ پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔



حب کوئلے سے چلنے والے1320میگاواٹ پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد آج رکھاجائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: حب میں کوئلے سے چلنے والے 1320میگاواٹ پاور پلانٹ کاسنگِ بنیاد منگل کو رکھا جائے گا۔اس منصوبے کو چائنا پاور حب جنریشن کمپنی تعمیر کررہی ہے جس کو چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ اور حب پاور کمپنی کے اشتراک سے قائم کیا گیا ہے۔



تنظیم کے رہنما زاہد بلوچ کی عدم بازیابی باعث حیرت ہے، کریمہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کی چیئرپرسن بانک کریمہ بلوچ نے سابقہ چیئرمین زاہد بلوچ کی گمشدگی کو تین سال مکمل ہونے پر کینیڈا میں ایک پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو زاہد بلوچ کی گمشدگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران بی این ایم کے رہنماء ظفر بلوچ اور مرید بلوچ بھی ان کے ہمراہ تھے۔



بلوچ علاقوں میں پرانے اور غلط نقشوں پر مردم شماری کی جارہی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سریاب کے بیشتر علاقوں کو ایک سرکل میں رکھنا سازش ہے بیشتر بلوچ علاقوں پرانے او رغلط نقشوں پر مردم شماری کی جا رہی ہے مردم شماری و خانہ شماری کے تین دن نقشوں کی جانب پڑتال میں گزر گئے سریاب کے بیشتر علاقوں میں خانہ شماری کیلئے ٹیمیں بھیجی نہیں



زیارت ضمنی الیکشن ،انتخابی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی پر پشتونخوا میپ کے وزراء کو نوٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت سنجاوی پر 26 مارچ کو ہونیوالے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں حلقہ کا دورہ کرکے اپنی جماعت کے امیدوار کے حق میں مہم چلانے پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ایک سینیٹر



بلوچ قوم پرست جماعتیں متحد ہو کر قومی حقوق کیلئے مشتر کہ لائحہ عمل طے کریں ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے قائد سینیٹر میر اسراراللہ خان زہری نے کہاہے کہ موجودہ حالات کا تقاضا ہے کہ قوم پرست جماعتیں تفرقہ بازی اور رسی کشی سے بالاتر ہو کر بلوچ عوام کے حقوق اور ان کی فلاح وبہبود کے لئے جدوجہدکریں۔اس حوالے سے قوم پرست جماعتوں پربڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے