آواران بم دھماکہ ایف سی اہلکار جاں بحق،وزیراعلیٰ کی مذمت ،بولان سے تین افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ایک اہلکار جاں بحق بولان میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی کالعدم تنظیم سے تعلق کے شعبے میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا وزیر اعلی بلوچستان کا سیکیورٹی اہلکار کی



گوادر کا نام بڑا مگر درشن چھوٹے ہیں سی پیک بار ے تحفظات ختم کئے جائیں ،لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : جماعت اسلامی آئین اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے ۔ عدل اور انصاف پر مبنی معاشرہ بہتر طو ر پر ترقی کر سکتا ہے ۔ نا انصافی پر مبنی معا شرہ بے را روی کا شکار ہوجا تا ہے۔ قو م کی نظر ین سپر یم کورٹ پر ہیں ۔



بلوچستان میں حالات تبدیل اور ہر ضلع وتحصیل میں پاکستانی پرچم لہرا رہے ہیں ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: انسپکٹرجنرل فرنٹیئرکور بلوچستان میجرجنرل ندیم احمد انجم نے کہاہے کہ عوام کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا ضامن ہے ،گوادر کی ترقی اور اقتصادی رہداری منصوبہ بلوچستان کے عوام کے لیے ایک نئے دورکا آغازثابت ہو گا



ڈرگ کورٹ نے 11 ادویہ ساز کمپنیو ں کے مالکان کے ناقابل وارنٹ گرفتار ی جاری کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم اور ارسلا خان نے 11ادویہ ساز کمپنیوں اورمیڈیکل سٹورز کے منیجنگ ڈائریکٹرز ،کوالٹی کنٹرول انچارج ،پروڈکشن انچارجز اورمالکان ودیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری



سی پیک منصوبے کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر متنازعہ نہ بنایا جائے ،حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ووفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ سی پیک منصوبے کو چھوٹے چھوٹے اختلافات کی بنیاد پر متنازعہ نہ بنایا جائے سی پیک پاکستان کے لئے بہت بڑا سنہری موقع ہے سی پیک کے ثمرات سب کو یکساں ملنی چاہئیں چا بہار



ضلع کونسل خضدار کا اجلاس ،غیر حاضر افسران کیخلاف تادیبی کارروائی کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ڈسٹرکٹ کونسل خضدار کا اجلاس زیر صدارت ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین واسپیکر ڈسٹرکٹ کونسل خضدارعبدالحمید ایڈوکیٹ منعقد اجلاس میں ڈسٹرکٹ کونسل کے ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت فنڈز کی عدم دستیابی اور انتظامی اختیارات نہ ملنے پر ممبران کی شکایت



گوادر میں باہر سے آنے والے لوگوں کو ووٹ کا حق نہیں ملنا چاہئے ،لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : سی پیک منصو بہ سے خدشات کو دور کر نا ہوگا۔ گوادر سے با ہر آ نے والے لوگوں کو ووٹ کا حق نہیں ملنا چا ہےئے۔ پا نا مہ لیکس مقدمہ سے کرپٹ اشر افیہ پر گر فت کی امید یں وابستہ ہیں ۔ مر دم شماری ملتوی نہیں ہو نا چاہےئے اسے شفاف بنا نا ہوگا۔



سی پیک سے متعلق بلوچستان کی عوام کے خدشات دور کئے جائیں، لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ سی پیک کامسئلہ اتنا سادہ بھی نہیں کہ محض تقریروں سے کام چلے ‘ بلکہ تمام قومی سیاسی قیادت اس پر مل کر ایک ترجیحات طے کرکے آگے بڑھ کر اپنا کردارنبھائے