ڈاکٹر اللہ نذر مفروضوں پر توانائی صرف کرنے کی بجائے قومی جہد پر تو جہ دیں ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں ڈاکٹر اللہ نذر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مفروضوں پر توانائی صرف کرنے کی بجائے بلوچ حقوق پر توجہ دی جائے کردار کشی کی بجائے حقوق کے حصول پر توجہ مبذول ہو تو حلیف اور حریف کی پہچان ہو سکے گی ایک دوسرے پر کیچڑاچھال کر مخصوص قوتوں کی خوشنودی کیلئے پرتھولے جاتے ہیں



حکومت کا سانحہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر خضدار کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں سانحہ درگاہ شاہ نورانی کی تحقیقات کیلئے ڈپٹی کمشنر خضدار کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ اجلاس میں شریک تھے جنہوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے دورہ درگاہ شاہ نورانی کی رپورٹ پیش کی اجلاس میں فیصلہ کیاگیا



کالعدم تنظیموں کے سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے کے دعوے جھوٹے ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی کا کہنا ہے کہ سانحہ شاہ نورانی کی ذمہ داری قبول کرنے سے متعلق کالعدم تنظیموں کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیں اور ابھی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ سانحے کے اصل محرکات کیا تھے اور اس کے پیچھے کون سے عوامل اور ہاتھ کارفرما ہیں۔



بلوچستان کی صورتحال ،قوم کی بدبختی ،سیاستدانوں کی نااہلی اور اداروں کی غفلت کے سوا کچھ نہیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں بلوچستان کے علاقے حب میں درگاہ شاہ نورانی کے احاطے میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاگیاہے



جاوید مینگل کے گھر پر چھاپے کی مذمت ،وڈھ میں انسانیت سوز کا رروائیوں میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی نہ ہونا با عث حیرت ہے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز میر جاوید مینگل کی رہائش گاہ پر سیکورٹی فورسز کے چھاپوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے



سانحہ شاہ نورانی، ابتدائی رپورٹ حکومت کو ارسال ،مناسب سیکورٹی نہیں تھی،40افراد ہلاک 87زخمی ہوئے، رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹ+ خضدار: سانحہ شاہ نورانی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی حکومت کو پیش کر دی،رپورٹ میں ضلعی حکام نے کہاہے کہ خودکش حملے میں 40 افراد ہلاک اور 87 زخمی ہوئے رپورٹ کے مطابق واقعہ خودکش حملہ تھا



خودکش حملے نیٹو نہیں روک سکی تو ہم کیسے روکیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کا کہنا ہےکہ خودکش حملے نیٹو نہیں روک سکی تو ہم کیسے روکیں جب کہ دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی ہے تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔