ریکوڈک سمیت تمام وسائل عوام کی بھلائی پر خرچ کرنا چاہتے ہیں ، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بیلاروس نے بلوچستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری ،مائننگ اور زراعت کے شعبوں میں استعمال ہونے والی بھاری مشینری کی تیاری میں حکومت بلوچستان کے ساتھ مشترکہ منصوبہ سازی اور صوبے میں ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے قیام میں گہری



بی آرپی و بی این ایم کا اشتراک عمل پر اتفاق،فروہی و گروہی سیاست کی حوصلہ شکنی کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق بلوچ نیشنل موومنٹ اور بلوچ ری پبلکن پارٹی نے ایک مشترکہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ دونوں پارٹی کے سربراہان چیئر مین خلیل بلوچ اور نواب براہمدغ بگٹی کے درمیان اشتراک عمل اوراصولی بنیادوں پر اتحاد و اتفاق کی راہیں ہموار کرنے پر بات چیت ہوئی ہے اس ضمن میں دونوں پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا جلد آغاز ہوگا



پر امن صوبہ ہماری منزل ہے ،بلوچستان کے نوجوانو ں سے ہتھیار چھین کر ان کو قلم تھما دیا ہے ،آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


قلعہ سیف اللہ : ایف سی بپلک سکول کے افتتاحی تقریب سے آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن نیازی سیکڑکمانڈرنارتھ سہیل ندیم ڈپٹی کمیشنر عبد الناصردوتانی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسرفیض اللہ کاکڑ نوابزادہ محبوب خان جوگزئی ملک انعام اللہ موسی زئی نوابزادہ صابرخان جوگزئی اور کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ سکاوٹس احمدرضااور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ دنیا کے تمام مذاہب میں تعلیم کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔



حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے باعث بھارت بلوچستان میں مداخلت کررہا ہے،اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکمران کشمیر ایشو کو حل کرنے کے بجائے اسے ایشو بنانے پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں کسی کو بھی یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے حکمرانوں کی غیر سنجیدہ روش مفاد پرست پالیسیوں کے باعث آج بلوچستان میں بھارت مداخلت کررہا ہے جس کا حل یا تو مذاکرات ہیں ورنہ طبل جنگ بجانا ہوگا



جو سیاسی جماعتیں نواز شریف کو کرپٹ کہتی ہیں وہ احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں ،سردار یار محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرو سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ وہ سیاسی جماعتیں جو نواز شریف کو کرپٹ کہتی ہیں وہ احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں نواز شریف پانامہ لیکس پر ٹی او آرز تسلیم کرکے احتساب کیلئے پیش ہو جائیں جن ممبران پر پانامہ لیکس کا الزام نہیں ان میں سے کسی کو وزیراعظم منتخب کریں ہمیں کوئی اعتراض نہیں،



دہشتگرد مارے گئے یا گرفتار کر لئے گئے ،خضدار سمیت پورے بلوچستان کو محفوظ اور پر امن بنا دیا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


حید ر آباد : نیشنل پارٹی کے رہنما اور سا بق وزیر اعلی بلوچستا ن ڈاکٹر عبد الما لک بلوچ نے کہا ہے کہ 18 ویں ترمیم پر من و عن عمل نہیں ہو رہا اس پر اسکی روح کے مطابق عمل ہونا چا ہیے،پاکستان میں جمہوریت کی بقا ء کے لئے بار اور بنچ کا بہت بڑا کرادار ہے ملک میں مجموعی طور دہشت گردی کا شکار ہے خصوصا بلوچستا ن ،خیبر پختونخواء کو دہشت گردی کا بری طرح نشا نہ بنا یا گیا،



بلوچستان کے معاملات درست سمت میں جارہے ہیں وزیراعظم کی بھرپور معاونت حاصل ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے وزیراعظم محمد نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس میں باقاعدگی کے ساتھ انتخابات کا انعقاد کیا جاتا ہے جو پارٹی کے اندر جمہوری روایات کی مضبوطی کا مظہر ہے ۔



سانحہ8اگست ،وفاقی و صوبائی حکومت موقع کا نقشہ تک تیار نہیں کرسکتیں گوگل پر بھروسہ کیاجارہا ہے، انکوائری کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے جج کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے منگل کودوسرے روز کاروائی میں وکیل رہنماء بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ پولیس کی نامکمل تفتیش پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ تفتیش کو جدید بنیادوں پر استوار کیاجائے کمیشن نے حکومت سے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ورکنگ ریلیشن کی تفصیلات فراہم کرنے کا مطالبہ