کوئٹہ، دوسرے روز بھی دہشتگردی کا واقعہ،ایف سی کے4اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر نامعلوم افرا دنے فائرنگ کرکے ایف سی کے چار اہلکاروں کو قتل کردیا۔ چوبیس گھنٹوں میں نشانہ بننے والے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ پولیس کے مطابق بدھ کو عصر کے وقت کوئٹہ کی مصروف شاہراہ پر ڈبل روڈ پر



پاک چین اقتصادی راہداری کی کامیابی بلوچ کی تباہی ہے ،حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے سی پیک کی کامیابی اور بلوچ قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانے اور بلوچستان سے بے دخل کرنے کے لیے پورے بلوچستان میں ظلم کا بازار گرم کیا ہوا ہے



قلات اور مچھ میں فائرنگ،ایک اہلکار سمیت3افراد جاں بحق،2زخمی

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو افراد جاں بحق،مچھ میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔لیویز کے مطابق سعید احمد ساسولی اور عبدالقیوم ساسولی قلات سے اپنے گھر واقع نیمرغ جارہے تھے کہ نیمرغ کھنڈ کے مقام پر پہلے سے تاک میں بھیٹے ہوئے



خضدار ، مسافر کوچ الٹنے سے 14افراد جاں بحق ،28زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ہائی وے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے حد رفتار کنٹرول نہ کرنے کا خطرناک انجام ،کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس سمان کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہو کرقلا بازیاں کھاتی ہوئی پل سے نیچے جا گری ،دو بھائیوں سمیت 14مسافر جا بحق28زخمی ہو گئے ،



سلیم شاہ بھی وعدہ معاف گواہ بننے پر رضا مند،مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین ارکان اسمبلی کے فنڈز کی تحقیقات کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میگاکرپشن کیس میں گرفتارایڈمنسٹریٹر خالق آباد سلیم شاہ نے وعدہ معاف گواہ بننے پررضا مندی ظاہر کردی جبکہ نیب نے سلیم شاہ سے مچھ اور بولان میں2008ء سے2013ء تک اس کی تعیناتی کے دوران اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیاگیاہے



بلوچستان حکومت کا کرپشن کے روک تھام کیلئے محکموں کو نیپ کیساتھ معلومات کے تبادلے کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے تمام ماتحت اور منسلک محکموں کو ہدایات جاری کی ہے کہ وہ قومی احتساب بیورو کی جانب سے طلب کردہ معلومات بغیر کسی تاخیر کے فراہم کریں۔ یہ ہدایات محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کی جانب سے تمام متعلقہ انتظامی محکموں کے سربراہان کے نام لکھے گئے مراسلے میں دی گئی ہیں۔



تربت سے تین افراد کی لاشیں برآمد، خضدار اور نصیرآباد میں دھماکے،3بچے زخمی

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ+خضدار:بلوچستان ضلع کیچ سے تین افراد کی لاشیں برآمد، مقتولین کو گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے، تینوں افراد کالعدم تنظیم کے سابق ارکان تھے، جو پرامن بلوچستان پالیسی کے تحت سیکورٹی فورسز کے آگے سر نڈر ہوئے تھے، خضدار کے نواحی علاقہ



حکومت بلوچستان اور کویتی کمپنی کے درمیان شمسی توانائی کے منصوبے شروع کرنے کے معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان اور کویت کی سرمایہ کار کمپنی انرٹیک کویت کے مابین بدھ کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے سیکریٹری توانائی خلیق نذر کیانی



نیب تشدد کررہا ہے، میرے گھر سے برآمد رقم میری نہیں سلیم شاہ کی ہے، مشتاق رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کرپشن کیس میں گرفتار سیکرٹری فنانس سیکرٹری مشتاق رئیسانی کا میگا کرپشن سے متعلق بیان سامنے آگیا، روزنامہ آزادی کو ملنے والے تحریری بیان میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کے گھر سے ملنے والے رقوم ایڈمنسٹر یٹر خالق آباد سلیم شاہ نے امانتاً رکھوائی