آزادی کے نام پر باہر بیٹھے لوگ نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں ،حاصل بزنجو، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر و وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی سیاست کو عبادت سمجھتا ہے قوم پرستی اور آزادی کے نام پر چند لوگ باہر بیٹھ کر بلوچ نوجوانون کی قتل عام کرکے مزے لے رہے ہیں ستم ظرفی کی بات ہے اس بے معنیٰ جنگ میں نقصان بلوچوں کو ہوئی



بلوچستان میں لاپتہ افراد کو بازیاب اور مسخ شدہ لاشوں کا سلسلہ بند کیا جائے ،مصطفی کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے تمام حصوں میں سیاسی معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے ۔ را کے ایجنٹوں کو گلے نہیں لگایا جاسکتا ۔ تمام رنگ و نسل کے لوگوں کے درمیان اختلافات کا خاتمہ



آواران میں فورسز پر بم حملہ دو اہلکار جاں بحق تین زخمی ہوگئے ،بارکھان میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے قافلے پر بم حملے میں دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے جبکہ بارکھان میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں تین نامعلوم مارے گئے۔ دوسری جانب ضلع آواران کی تحصیل جھاؤ میں سیکورٹی فورسز کے



افغان پناہ گزین سے مہاجرین اور پھر مہاجرین سے مجاہدین بن گئے حکمرانوں کو اب خیال آیا، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ پناہ گزین سے مہاجرین اور مہاجرین سے مجاہدین کا سفر مکمل ہونے پر حکمرانوں کو یہ احساس ہوا ہے کہ افغان مہاجرین کو ان کے وطن واپس بھجوانا ہو گا حکمرانوں نے کئی بار ڈالر کے عیوض ملکی سالمیت کو داؤ پر لگایا ڈرون حملے اب اس داؤ پر لگی



بلوچستان میں امن بحال ہو رہا ہے تاہم کام ختم نہیں ہوا دشمن ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے ،جنرل عامر ریاض

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان بحال ہورہا ہے تاہم ابھی کام ختم نہیں ہوا کیونکہ دشمن بلوچستان پر کاری ضرب لگا کر ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ ملکر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملائیں گے۔ یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں فرنٹیئر کور بلوچستان کے ہیڈکوارٹر میں شہید ایف سی اہلکاروں کے لواحقین کے اعزاز



سرفراز بگٹی کی یوٹرن : مہاجرین سے متعلق بیان پر معذرت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سرفراز بگٹی کا نے افغان کے متعلق بیان پر یوٹرن اور اپنے بیان پر معذرت کر لی ۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے جذباتی ہونیکی وجہ بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال تھی اور افغان مہاجرین سے متعلق نامناسب الفاظ جذباتی ہوکر کہے تھے



بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس کے 6 اہلکار گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں افغان انٹیلی جنس کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں میں ملوث چھ ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار ایجنٹوں نے افغان خفیہ ادارے سے رقم لیکر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کا اعتراف کرلیا۔