200افراد صوبے کے امن کو تباہ نہیں کرسکتے ،بلوچستان میں حق و باطل کی جنگ میں فتح حق کی ہوئی ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ گذشتہ کئی سالوں سے بلوچستان پر چھائے ہوئے دہشت گردی کے بادل چھٹ گئے ہیں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے خوشحالی ہمارا مستقبل ہے جسے کوئی نہیں روک سکتا۔



‘رواں سال گوادر بندرگاہ کام کرنا شروع کر دے گی’

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چینی حکام کے مطابق گوادر بندرگاہ پر سرگرمیوں کا مکمل طور پر آغاز رواں سال کے اختتام تک ہوجائے گا۔ گوادر بندرگاہ کی تعمیر کی ذمہ دار چائنا اورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین زانگ بائی زونگ کے مطابق 2017 میں گوادر بندرگاہ سے دس لاکھ ٹن کارگو گزرے گا۔



خضدارمیں سڑک کنارے نصب بم دھماکا؛ میاں بیوی اور بچی جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: تحصیل وڈھ میں سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے پھٹنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خضدارمیں تحصیل وڈھ کے علاقے گرواہ میں سڑک کنارے بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، زیارت کو سیاحتی مرکز قرار دینے کی قرار داد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے زیارت کو سیاحتی مرکز قراردینے سے متعلق مشترکہ قرارداد ترمیم کیساتھ منظور کر لی وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ زیارت کی خوبصورتی اور تعزین وآرائش کو یقینی بنا نے کے عزم کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ایک ارب روپے اسی سال اس مد میں خرچ کرینگے



بلوچستان،مختلف علاقوں میں شدید بارش و ژالہ باری کھڑی فصلیں و باغات تباہ ، 4افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+اندرون بلوچستان : کوئٹہ میں ہلکی جبکہ مشرقی اور شمالی بلوچستان میں شدید بارشوں اور ژلہ باری سے کھڑی فصلات اور پھل دار درختوں کو شدید نقصان پہنچا ژوب میں مکان کی چھت گرنے سے چار افرادز خمی تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح کوئٹہ اور ارد گرد نواح میں ہلکی بارش ہوئی



پنجگور ،مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 6 افراد کو قتل کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے چھ افراد کو قتل کردیا۔ ہلاک افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ڈپٹی کمشنر پنجگور مجیب الرحمان قمبرانی کے



پولیس گردی بمقابلہ ڈاکٹرز مافیا ، سزا عوام بھگتنے لگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پولیس کی پولیس گردی اور ڈاکٹروں کا لاڈلہ پن، بلوچستان میں ملازمین کی منا پھلی اور مافیا ہونے کا ثبوت بن چکا ہے ادارے آپس میں ایک دوسرے پر اختیارات استعمال کر کے سبقت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں



ینگ ڈاکٹروں نے پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ڈی سی سمیت پولیس افسران کی معطلی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سر کاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹر وں کے ہڑتال کے باعث اوپی ڈیز بند رہے ہیں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں سول ہسپتال سے ایک ریلی نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا



ڈاکٹروں پر پولیس کی لاٹھی چارج شیلنگ،متعددزخمی و گرفتار،ڈاکٹروں کا ہسپتالوں سے بائیکاٹ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کردی جس سے دس سے زائد ڈاکٹرز زخمی ہوگئے۔ چارڈاکٹروں کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ ڈاکٹروں نے جمعہ سے اسپتالوں میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات



را کے بعد افغان ایجنٹ کی گرفتاری بلوچستان میں بیرونی مداخلت کا ثبوت ہے،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے چمن سے افغان ایجنٹ کی گرفتاری اور اس سے اسلحہ ، بارودی مواد اور دیگر حساس اشیاء کی برآمدگی کو سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے اس حوالے سے ایف سی اور متعلقہ اداروں کی کارکردگی کو سراہا ہے،