ٹیکنیکل ایجوکیشن کو فروغ دیئے بغیر ہم ترقی کی منازل طے نہیں کرپائیں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ سٹی پراجیکٹ شاہراہوں کی تعمیر کیلئے 70 کروڈ روپے ریلیز کیئے جا چکے ہیں جس میں سے 40 کروڈ روپے استعمال میں لائے جا چکے ہیں میونسیپل کارپوریشن تربت کے سڑکوں کیلئے 22 کروڈ روپے کی رقم دیئے ہیں بجلی کی سپلائی کیلئے 50 کروڈ روپے کا پی سی ون تیار کیا گیا ہے اسکے لیئے باقاعدہ ایم او یوپر سائن کیا گیا ہے



بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں پولیو مہم بہتر بنانے کیلئے وسائل فراہم کرینگے ، عزیز میمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل چیئر پولیو پلس کمیٹی روٹری انٹرنیشنل پاکستان عزیز میمن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں پولیو مہم کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل فراہم کی جائیں گے تاہم ضروری یہ ہے کہ ان وسائل کا بہتر انداز میں استعمال کیا جائے کیونکہ ماضی میں بلوچستان کے بین الاقوامی، صوبائی اور ضلعی سطح پر تعینات پولیو ٹیم کو فراہم کردہ وسائل کا درست استعمال نہیں کیا گیا



بلوچ بیلٹ سے بی این پی عوامی پشتون علاقوں سے جمعیت کامینڈیٹ چرایا گیا مولانا واسعwas

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ عوامی تائید سے محروم لوگ جب بھی صوبے میں اقتدار میں آئے ہیں توانہوں نے ہمیشہ اپنے سیاسی مخالفین کو کچلنے کیلئے جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات کا سہارا لیکر عوام میں مقبولیت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اب بلوچستان کے عوام ہوشیار ہے کہ کون صوبے کا ہمدرد اور کس کو اپنے مفادات عزیز ہیں



مستونگ، مبینہ پولیس مقابلہ، گرفتار 2ملزمان سمیت3افراد ہلاک ،ہلاک شدہ افراد ارشادمستوئی اور حبیب جالب قتل میں ملوث تھے، پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد مارے گئے۔ دو دستی بم دس عدد پستل ایک راکٹ ، ایک کلاشنکوف اور ایک دستی بم برآمد کرلیا گیا۔ ہلاک تینوں دہشتگرد کوئٹہ کے تین صحافیوں کے قتل سمیت ٹارگٹ کلنگ اور بم دھماکوں کے درجنوں واقعات قتل میں ملوث تھے۔ پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ پولیس کی انویسٹی گیشن ٹیم نے پولیس کے ذیلی اداروں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹی ٹیررسٹ فورس کے ساتھ



امن اولین ترجیح ہے ،مکران میں سڑکوں کے تعمیری ا ور ترقیاتی منصوبوں کی سیکورٹی کیلئے ایف سی سے مدد لی جائیگی،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،اور کور کمانڈر بلوچستان عامر ریاض نے کہا ہیکہ بلوچستان امن ، ترقی اور معاشی انقلاب کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے ،امن خوشحالی ،تعلیمی انقلاب،معاشرتی ترقی کی ضامن ہے،کیچ میڈیکل کالج اور تربت یونیورسٹی کی تعمیراتی کام کی تکمیل اگلے سال مکمل ہونگے اور جون 2016میں کلاسز کا آغاز نئی بلڈنگ میں شروع کیا جائے گا ،مند تربت روڑ،بلیدہ روڈ،تربت پسنی روڈ پر جلد کام کاآغاز کیا جاےئگا ،جہاں پر سیکوریٹی کیلئے ایف سی کی مدد لی جائیگی



بلوچستان میں امن لوٹ رہا ہے عوام کو خوف کے ماحول سے باہر نکال دینگے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: منظم پارٹی ہی تبدیلی لاسکتی ہے نیشنل پارٹی کی حکومت کی کا ر کر دگی کو نہ صرف ملکی سطح پر مثالی قر ار دیا جارہا ہے بلکہ بین الاقوامی دنیا بھی اس کا متعر ف ہے ۔ مخلو ط حکومت میں مشکلات ہوتی ہیں لیکن اس کے با وجود اپنے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں ۔ پارٹی کے کا رکن کنفیو ژ ن کا شکا ر ہونے کی بجا ئے متحد رہیں نیشنل پارٹی عوام کی نجا ت دہند ہ ہے ۔ شہید میجر محمد علی چا لیس سے بلوچ نیشنلز م سے وابستہ رہے



’آزادی کے لیے بھارت سے کبھی مدد مانگی نہ مانگیں گے‘ حیربیار مری

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے علیحدگی پسند رہنما اور نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے حیربیار مری نے کہا ہے کہ بلوچ عوام پاکستان کے ساتھ رہنے کی خواہشمند نہیں ہیں لیکن وہ آزادی کے حصول کے لیے بھارت سے مدد لینے کے حق میں نہیں ہیں۔



صرف دہشت گردوں سے جنگ نہیں بلکہ بلوچ عوام کے دل بھی جیتنے ہیں، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ ہم نے صرف دہشت گردوں سے جنگ نہیں جیتنی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ بلوچ عوام کے دل بھی جیتنے ہیں۔ لورا لائی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ جو لوگ بلوچستان میں فساد پربا کر رہے ہیں ان کے پیچھے پاکستان دشمن طاقتیں ہیں لیکن دشمن یہ بات ذہن نشین کر لے بلوچستان کا چپہ چپہ ہمیں عزیز ہے،



مشکے، جھاؤ ،پروم، دشت اور آواران میں آپریشن کا سلسلہ تیز کر دیا گیا ہے، بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جارحیت کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا کہ مشکے،جھاؤ،پروم،دشت، آواران،سوئی،جعفر آباد و دیگر کئی علاقوں میں آپریشن عروج پر ہے۔مرکزی ترجمان نے کہا کہ فورسز نے مشکے کے علاقے منجھے،دراج کور ،پچھوڑ میںآبادیوں کو نشانہ بنایا اور گزشتہ دو روز سے لوگ محصور ہیں جبکہ گھروں کو جلایا گیا اور خواتین و بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا



حزب اختلاف کے الزامات درست نہیں اپوزیشن لیڈر اقتدار کی طرف دیکھنے کی بجائے اپنا جمہوری کردار ادا کریں تر جمان وزیر اعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کی قیادت اور بلوچستان کے قوم پرستوں کے لیے اقتدار کی کبھی بھی کوئی وقعت و اہمیت نہیں رہی ہے، جنہوں نے ہمیشہ بلوچستان کے مفادات کو ہر قیمت پر فوقیت دی ہے انشاء اللہ آئندہ بھی بلوچستان کے قومی مفادات پر کبھی سمجھوتہ کیا ہے اور نہ آئندہ کریں گے، اپنے ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر سنجیدہ اور جہاندیدہ سیاسی رہنما ہیں