کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران کے ایک سینئر پولیس افسر اور ان کا گارڈ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شدیدزخمی ہو گئے۔
خاران میں فائرنگ، پولیس افسرشدید زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران کے ایک سینئر پولیس افسر اور ان کا گارڈ نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں شدیدزخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں ایک شخص نے فائر نگ کر کے خا تو ن سمیت 2افراد کو قتل کر دیا تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ رو ز کوئٹہ کے علا قے کلی دیبہ میں ایک شخص نے فائرنگ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /خضدا ر: کوئٹہ اور خضدار میں دستی بم حملوں کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ریکوڈک کے مسئلے پر بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ، شور شرابا زیادہ بڑھنے پر اسپیکر کو اسمبلی ڈیکورم کو برقرار رکھنے کیلئے وزیراعلیٰ سمیت
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے نو اضلاع میں چہلم حضرت امام حیسن کے موقع پر جلوس نکالے جائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق حقائق کو چھپایا نہیں جائے گا اور اس حوالے سے کابینہ کو باخبر رکھیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی(سلیم گشکوری)نشتر روڈ سبی ترین چوک پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں سات افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویزمشرف کی حاضری سے ایک دن کی استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (اسٹا ف رپو رٹر) بلوچستان ایک مرتبہ پھر بد ترین قحط سالی کی زد میں آنے کے باوجود حکومت کی جانب صورتحال سے نمٹنے کیلئے کوئی جامعہ حکمت عملی طے نہیں کی گئی ہے جس سے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ بلوچستان میں غربت میں مزیداضافہ ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہماری حکومت نے تمام اسکولوں میں مقامی مادری زبان میں درس وتدریس کا سلسلہ شروع کردیا ہے