بلوچستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ،سرفراز بگٹی،انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئٹہ میں ایف سی نے قائداعظم ریذیڈنسی پر حملے سمیت دہشتگردی کی 80سے زائد وارداتوں میں ملوث کالعدم تنظیم بی ایل اے کے دو اہم کمانڈرز کو ہلاک کردیا۔



گزین مری ہتھیار ڈالنا چاہتے ہیں تو خوش آمدید کہتے ہیں، حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے نمائندوں نے علیحدگی پسند بلوچ رہنماء نواب خیر بخش مری مرحوم کے صاحبزادے اور کالعدم مسلح تنظیم بی ایل اے کے مبینہ سربراہ حیربیار مری کے بھائی گزین مری کی وطن واپسی کے اعلان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزین مری کی واپسی حکومت سے کسی مذاکراتی عمل کا نتیجہ نہیں۔



کوئٹہ کے گردونواح میں پشتونوں کی اراضی پر قبضے قبول نہیں،پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فورسز کی جانب سے کئی صدیوں سے مقامی پشتون بازئی قبائل کی پدری ملکیت اراضیات واقعہ نوحصار، سرہ غوڑگئی وگردنواح میں ایک بار پھر قبضہ کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کی ۔



محکمہ خوراک کی گندم خریداری میں بے قاعد گیاں زمیندار وں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد: محکمہ خوراک کی گندم خریداری میں مبینہ بے قائد گیوں کے خلاف چھوٹے زمیندار سراپا احتجاج محکمے کی جانب سے باردانہ کی تقسیم میں بے قائد گیوں اور کرپشن کے الزامات زمینداروں نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر باردانہ کی فروخت اور بیوپاریوں کو باردانہ کی ہزاروں بوریاں فروخت کرنے کے الزامات درج تھے۔



بیرون ملک بیٹھ کر لوگوں کو آزادی کی تحریک میں جھونکنا قوم کی خیر خواہی نہیں،گزین مری

| وقتِ اشاعت :  

ghazan-marri

کوئٹہ : نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے جلا وطن بلوچ قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری نے کہا ہے کہ میں اس باپ کا بیٹا ہوں جس نے کبھی بھی بے گناہوں کے قتل کی ترغیب نہیں دی بلکہ بلوچستان میں بیٹھ کربلوچ عوام کے حقوق کی آواز بلند کی نواب خیر بخش مری اور حیر بیار مری کے راستے سال2008ء میں ہی الگ ہو چکے تھے ۔



کوئٹہ، ایئر پورٹ روڈ پر ایف سی کی کارروائی،2افراد ہلاک ،مارگٹ میں فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی نے فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے ترجمان کوئٹہ کے علاقے ایئر پورٹ روڈ پر بائی پاس کے قریب آپریشن رد الفساد کے سلسلے میں ایف سی بلوچستان کے اہلکاروں نے انٹیلی جنس بنیاد پر ایک کارروائی کی۔



نواب مری کے فکر کو اپنے ہی نقصان پہنچا رہے ہیں، بی یو سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ یونائٹیڈ کونسل (یکجہتی ) بلوچ لائر فورم براہو ئی ادبی سنگت بورڈ کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر بابائے بلوچ عظیم بزرگ رہنما سر دار خیر بخش مر ی کے برسی پر خراج عقیدت ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بزرگ رہنما بابائے بلوچ کے طویل قومی سیاسی جد وجہد اور بلوچ قومی یکجہتی کو تاریخ ساز مقام تک لے جانے پر شاندار الفاظ میں مقررین نے روشنی ڈالی ۔