ژوب میں سرچ آپریشن کے دوران 4شرپسندگرفتار،قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد، ترجمان ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :فرنٹیئرکور بلوچستان کا خفیہ اطلاع پرپی ٹی سی ایل ملازمین کی بازیابی کیلئے ژوب کے علاقے شارانہ، کلی گت اورگوال اسماعیل زئی میں سرچ آپریشن ۔سرچ آپریشن کے دوران 04شرپسندوں کوگرفتارکرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ اور ایمونیشن برآمدکرلیاگیا



اقوام متحدہ نے بلوچستان کے لوگوں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے کام جاری رکھا ہے، ویٹوریو کموڈور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اقوام متحدہ کے انفارمیشن سینٹر کے ڈائریکٹر ویٹوریوکموڈور اور یو این ڈی پی کی آلاریہ کارین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی ڈونرز دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور خاص کر بلوچستان کے لوگوں کو مختلف حوالوں سے درپیش مشکلات کے خاتمے کے لئے کام جاری رکھے ہوئے ہیں



حب، اٹک سیمنٹ فیکٹری کے قافلہ پر حملہ دو مزدور جاں بحق ،

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اندرون بلوچستان فائرنگ وبارودی سرنگ دھماکوں میں 2افراد جاں بحق، تین زخمی، بختیار آباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے کراچی سے ملحقہ شہر حب میں سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی پر فائرنگ سے دو ملازم جاں بحق ہوگئے۔



مذہبی دہشتگردی کی سرکاری پشت پناہی سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے، حیر بیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن (پ ر)بلوچ قوم دوست رہنماء حیر بیار مری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو فروغ دیکر ، ان مذہبی دہشت گردوں کی پشت پناہی کرکے اور تربیت و وسائل فراہم کرکے ریاست نہ صرف عالمی امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے، بلکہ کشمیر میں دراندازی کرتے ہوئے کشمیری عوام پر عرصہ حیات تنگ کر رہا ہے



مسلم لیگی قیادت بلوچستان کا معاشی قتل کرکے لوگوں کو بغاوت پر مجبور کررہی ہے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)رند قبیلے کے سربراہ سابق و فاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ حکمران مسلم لیگی قیادت بلوچستان کو معاشی طور پر مفلوج کر کے قصداََ عوام کو بغاوت کی جانب دھکیل رہی ہے اور جان بوجھ کر ان لوگوں کے ہاتھ مضبوط کئے جارہے ہیں



آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب 55کروڑ ڈالر قرض کی نئی قسط پاکستان کو مارچ میں موصول ہوگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(خ ن)عالمی بنک نے بلوچستان حکومت کی اصلاحات، اداروں کی تنظم نو اور تعلیم کے لیے مختص صوبائی بجٹ کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے عالمی بنک کیجانب سے آپباشی ، زراعت، امور حیوانات اور گرلز ایجوکیشن کے شعبوں میں بلوچستان حکومت کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی



بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں، عوام کو نقصان پہنچانیوالے دہشتگرد ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( آئی این پی) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی ناراض بلوچ نہیں بلکہ عوام کے جان ومال کو تحفظ پہنچانے والے دہشت گرد ہیں ، گوادر میں چیئرمین شہادت قابل افسوس ومذمت واقعہ ہے ، ملک بھر کی طرح آپریشن ضرب عضب کی ردعمل میں بلوچستان میں بھی واقعات رونما ہورہے ہیں



بلوچستان کی سیاسی قیادت کی موجودگی میں وزیراعلیٰ و مئیر شپ کا انتخاب وزیراعظم کرتے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد+ کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سیاسی قیادت کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ اور کوئٹہ کی مےئر کا فیصلہ نواز شریف کریں جبکہ بلوچستان کے بے زبان تلوروں کی زندگی کا فیصلہ