بلوچستان بدترین قحط سالی کی زد میں بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا خدشہ ،حکومت کی جانب سے کوئی حکمت عملی نہیں کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹا ف رپو رٹر) بلوچستان ایک مرتبہ پھر بد ترین قحط سالی کی زد میں آنے کے باوجود حکومت کی جانب صورتحال سے نمٹنے کیلئے کوئی جامعہ حکمت عملی طے نہیں کی گئی ہے جس سے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیاہے کہ بلوچستان میں غربت میں مزیداضافہ ہوگا



گوادر پورٹ کو ریلوے کے ذریعے چین کے ساتھ منسلک کرنے سے ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،خواجہ سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریلوے ٹریک اور ٹرینوں پر حملوں میں نمایاں کمی واقعہ ہوئی ہے اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے



بلوچستان امن کی خراب صورتحال 5ہزار خاندان نقل مکانی کرگئے ہیں ، حمل کلمتی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی میر حمل کلمتی نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور مشیر تعلیم سردار رضا بڑیچ پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دونوں واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔