محکمہ صحت بلوچستان نے کوئٹہ کے حساس علاقوں میں حفاظتی ٹیکہ جات کی ہنگامی مہم کا آغاز کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں بچوں کو9مہلک بیماریوں سے بچاؤ کیلئے 18یونین کونسلوں میں خصوصی حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم شروع کی گئی ہے جو 29نومبر تک جاری رہے گی



دہشت گردی اور جرائم کے خاتمہ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ناگزیر ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور جرائم کے خاتمہ کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ ناگزیر ہے، آئی ٹی نظام سے کوئٹہ شہر کو دہشت گردی اور سنگین جرائم سے محفوظ بنانے میں مدد ملے گی



بلوچستان خسرہ کی وباتشویشناک حد تک بڑھ گئی امسال 22بچے جاں بحق ہزارومتاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (جنرل رپورٹر) بلوچستان میں خسرہ جیسی قابل تشخیص مرض اس سال بلوچستان میں اب تک 22بچوں کی جانیں لے چکی ہے ‘ جبکہ اس وباء سے ایک ہزار تین سو پچاس بچے متاثر ہوئے ہیں ‘ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق بچوں کے اموات کی تعداد چھپائی جا رہی ہے اگر مہم کا فوری آغاز نہ کیا گیا



خسرہ سے بچوں کو بچا نے کیلئے دسمبر میں صو بہ بھر میں ایمر جنسی ویکسینیشن مہم چلا ئی جا ئے گی،رحمت بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صو با ئی وزیر صحت رحمت صا لح بلو چ نے کہا ہے کہ افغا نستان سے بلو چستان کے راستے منشیات اسمگلنگ میں بین القوامی ڈرگ ما فیا کے لو گ ملوث ہیں ،روٹس کی وجہ سے منشیات کا صو بے میں بھی منفی اثرات مر تب ہو رہے ہیں



بلو چستان میں منشیات کے استعما ل اور اس پر انحصا ر کی شرح بہت زیا دہ ہے،سیزر گوئیڈز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اقوام متحدہ کے دفتر برا ئے انسداد منشیات و جرا ئم کے نما ئندے سیزر گوئیڈز نے کہا ہے کہ بلو چستان میں گزشتہ سال منشیات کے عا دی افراد کی تعداد اعشا ریہ 28ملین تھی جن میں سے 17ہزار افراد سرجن کے ذریعے منشیات کو استعما ل کر تے ہیں



سیاسی اختلافات دورکرنیکی کوشش کررہے ہیں،ڈاکٹرعبدالمالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ انہیں حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں اور ایوان کا اعتماد حاصل ہے ،اسمبلی کے اخباری بیانات پر اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت نہیں،



اتحادی جماعت ہونے کے باوجود صوبائی حکومت فیصلوں میں مسلم لیگ کو نظر انداز کررہی ہے،عبدا لقدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان میں حکومتی اتحادی مسلم لیگ ن ، مسلم لیگ ق اور اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں امن امان کی خراب صو رتحال پر بحث کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے مشترکہ ریکوزیشن جمع کرادی۔