کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی کی کارروائی، 3 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران 3 اغوا کاروں کو ہلاک کرکے مغوی کو بازیاب کرالیااس موقع پراغوا کاروں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارں سمیت 3افراد بھی زخمی ہوگئے۔



بلوچستان،11روز ہوگئے 2ٹاورزنہ بن سکے ہر طرف تاریکی مگر وی آئی پی علاقوں میں روشنی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +سبی(جنرل رپورٹر +آن لائن) نصیر آباد کے علاقہ چھتر میں گدوسے کوئٹہ آنے والی 220کے وی بجلی کے دو ٹاور کی مرمت نہ ہوسکی سبی نصیر آباد ہرنائی سمیت بلوچستان کے 17اضلاع میں بجلی کا بحران جاری ہسپتالوں،صحافیوں سمیت عوام کو مشکلات کا سامنا مقامی زمینداروں کو لاکھوں کا نقصان



زراعت کی تباہی کا احساس ہے، خضدار دادو اور لورالائی ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل کے بغیر بجلی بحران پر قابو نہیں پاسکتے ، ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ صوبے میں زراعت کو جدید اور سائنسی بنیادوں پر استوار کر کے غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے،



خضدار: اغواء کاروں کیخلاف فورسز کی مشترکہ کارروائی میں تین افراد جاں بحق، ایف سی لیفٹیننٹ سمیت 3اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدا ر( نامہ نگار ) خضدا ر کے نواحی علاقہ زیدی میں ایف سی اور لیویز فورس کی مشترکہ کارروائی تین افراد جاں بحق آٹھ افراد زیر حراست کارروائی کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکاؤٹس اور ڈپٹی کمشنر خضدا ر کی زیر نگرانی کی گئی



طاقت سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بلوچ مزاحمت کاروں سے نتیجہ خیز مذاکرات کیلئے لاپتہ ا فراد کی بازیابی ضروری ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے گذشتہ روز نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام (نظریاتی) اور سنی تحریک قلات کے ایک وفد نے ملاقات کی، وفد نے قلات میں دو بچیوں کے سفاکانہ قتل، گیس پریشر، بجلی، صحت ،تعلیم اور دیگر مسائل سے انہیں آگاہ کیا،



گوادر پورٹ پر نیوی کے زیراستعمال اراضی کے بدلے متبادل زمین دی جائے، سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد (آئی این پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹس اینڈ شپنگ نے گوادر پورٹ پر پاکستان نیوی کے زیر استعمال زمین کا معاملہ حل کرنے کی سفارش نیوی کو متبادل زمین فراہم کی جائے،



بجلی اور گیس کا بحران جلد حل کرینگے،وزیراعلیٰ کی اسمبلی فلور پر عوام کو یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے شدید سردی میں گیس وبجلی کے بحران کانوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم عوام کو یقین دلاتے ہیں کہ اس مسئلے پر بہت جلد قابو پالیاجائے گا اور شہریوں کو اس مشکل سے نجات دلادی جائے گی