بلوچستان میں آپریشن وقومی نسل کشی کی پالیسیوں کیخلاف بی این ایف کا بلوچستان بھر میں شٹرڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پربلوچستان کے مختلف اضلاع میں شٹرڈاؤن رہا معمولات زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ڈیرہ بگٹی ،سوئی ،پیرکوہ اورنصیر آباد میں… Read more »



برسراقتدار جماعتوں کو سب کچھ ٹھیک نظرآتا ہے مسئلہ بلوچستان پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور رکن صوبائی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ جو سیاسی جماعت برسر اقتدار ہوتی ہے وہ ہمیشہ یہ کہتی ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ حل ہوگیا ہے ااور صوبے میں امن وامان ہے جب وہ اپوزیشن میں… Read more »



وائس فار بلوچ مسن پرسنز کے لانگ مارچ کے شرکاء کو سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی، نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف تنظیم کے زیراہتمام وائس چیئرمین ماماعبدالقدیربلوچ کی قیادت میں شروع ہونے والا لانگ مارچ کوئٹہ سے کراچی اور اب کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوا ہے جسے ٹھٹھہ کے بعد سیکورٹی فراہم نہیں… Read more »



ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈاکٹر عبدالمالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ( خ ن) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے میں کوتاہی کے ذمہ دار افسران کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی، وہ جمعرات کے روز وفاقی اور صوبائی پی ایس ڈی پی… Read more »



کوئٹہ یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں، کاروبار زندگی مفلوج، گیس پریشر میں کمی پر عوام نے گھیراؤ کی دھمکی دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آئی این پی)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے اکثر علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ،جس کی وجہ سے کوئلے اور لکڑی کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ کوئٹہ شہر میں گیس پریشر کی کمی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ، شہریوں نے دھمکی دی ہے کہ… Read more »



وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا لانگ مارچ ٹھٹھہ پہنچ گیا، سیاسی و سماجی تنظیموں کا استقبال

| وقتِ اشاعت :  


ٹھٹھہ ( آئی این پی ) بلو چستان کے لا پتہ افراد کی با زیا بی کیلئے کو ئیٹہ سے اسلام آباد تک نکالا گیا پیدل لانگ ما رچ کے شرکاء کا ٹھٹھہ پھچنے پر شا ندار استقبال کیا گیا . مکلی کے حدود میں پھچنے پر ٹھٹھہ کی سیا سی سما جی تنظیموں کے… Read more »



بلوچ نسل کشی و زلزلہ متاثرین تک عالمی اداروں کو رسائی نہ دینے کیخلاف کل شٹرڈاؤن ہوگا، بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان میں آپریشن ماورائے آئین و قانون گرفتاریوں گمشدگیوں ،بلوچ نسل کش پالیسیوں اور زلزلہ متاثرہ بلوچ علاقوں میں عالمی امدادی اداروں کو رسائی نہ دینے کے خلاف بلوچ نیشنل فرنٹ کی اپیل پر بلوچستان بھر میں20 دسمبر کو شٹرڈاؤن ہوگا ترجمان نے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی… Read more »



کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے2دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آزادی نیوز)کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے2دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔دھماکوں کی آواز بہت شدید ہے تاہم فوری طور پر دھماکوں کی نوعیت کے بارے میں تفصیلات واضح نہیں ہیں۔پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ ہو گئی ہیں۔  



افغانستان میں بگٹی مہاجرین کا قتل عام قابل مذمت ہے ، بی آر ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (آن لائن) بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے افغانستان میں بگٹی بلوچ مہاجرین کے بہیمانہ قتل کو بلوچ نسل کش پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا ہے عالمی اداروں کو اس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اپنا مؤثر وعملی کردار ادا کرنا چاہیئیترجمان نے کہا کہ ریاست نے دنیا کے… Read more »



18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں،صوبوں کے اختیارات واپس نہیں ہوسکتے، ربانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی کے رہنماء اور آ ئینی اصلا حات کی پارلیمانی کمیٹی کے چےئر مین سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اختیارات کی صوبوں کو منتقلی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو سمجھنا ہوگا کہ ان کے رویے سے وفاق کو شدید خطرات… Read more »