
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مولاناعبدالواسع اورڈپٹی اپوزیشن لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس بلانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر مولاناعبدالواسع اورڈپٹی اپوزیشن لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملے کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے ریکوزیشن اجلاس بلانے کامطالبہ کرتے ہوئے کہاہے
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر ضلع خضدار کے امیر مولانا قمر الدین ،جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ پی ٹی سی پر دہشت گردانہ حملے کی سیاسی مذہبی جماعتوں کی مذمت واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت واقعہ ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس ٹریننگ کالج پر دہشتگرد حملے کا ایک اور زخمی چل بسا۔ شہداء کی تعداد62ہوگئی ۔جبکہ ساٹھ شہید اہلکاروں کی تدفین آبائی علاقوں میں کردی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عینی شاہدین کے مطابق کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ کالج پر دھاوا بولنے والے مسلح حملہ آوروں نے چھپے ہوئے کیڈٹس سے کمروں کے بند دروازے کھلوانے کے لیے خود کو فوجی اہلکار ظاہر کیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے 310 ٹارگٹ کلنگ اور 202 افراد فرقہ وارانہ دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہوئے کوئٹہ میں رواں سال کے دوران 4 بڑے واقعات ہوئے جن میں سانحہ 8 اگست‘ سانحہ پولیس ٹریننگ سینٹر ‘سانحہ ضلع کچہری کے قریب اور پولیو سینٹر کو نشانہ بنایا گیا اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں 10 ماہ کے دوران 325 افراد دہشت گردی کا نشانہ بنے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ بلوچستان سرفرازبگٹی نے کہاہے کہ ’’را‘‘کانام لیکربری الذمہ نہیں ہوناچاہئے ،سیکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے ،ذمہ داروں کوسامنے لائیں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلع مستو نگ میں نا معلو م افراد کی گا ڑی پر فا ئر نگ چا ر افراد جا ں بحق جبکہ ایک زخمی ۔ ایس ایس پی مستو نگ وحید الر حمن خٹک کے مطابق منگل کی شب ضلع مستونگ میں بس اڈے کے قریب نامعلو م موٹر سا ئیکل سواروں نے گاڑی فا ئر نگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد موقع پر جا ں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا،
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پولیس ٹریننگ کالج میں دہشت گردی کے رونما ہونے والے واقعہ جس میں بہت سی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا پر صوبہ بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، جس کے دوران سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعلیٰ نے سانحہ پی ٹی سی کو بہت بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اس میں بزدل دہشت گردوں نے بہیمانہ کاروائی کرتے ہوئے ہمارے نوجوانوں کو شہید کیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پولیس ٹریننگ سینٹر کے شہدا کی نما زجنازہ ادا کردی گئی ہے جس کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردیئے گئے ہیں۔