
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی کا ہنگامہ خیز اجلاس کمیٹی کے چیئرمین رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کی زیر صدارت ہواجس میں انہوں نے اجلاس سے غیر حاضری پر وزیراعلی بلوچستان نواب ثناہ اللہ زہری سے سفارش کی کہ بی ڈی اے کے چیئرمین جی ایم اور ڈاریکٹر فنانس کو فوری طور پر معطل کرکے نئے افسران کا تقرر کیا جائے