
کوئٹہ : شفیع محمد لہڑی کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا بلوچستان ہمیشہ بلوچوں کا مسکن رہا ہے ہمارے ہزاروں سالوں پر محیط تاریخ ، تہذیب کو ملیامیٹ ہونے نہیں دیں گے گوادر کی ترقی و خوشحالی تب ہی ممکن ہے جب وہاں کے بلوچ خوشحال اور ترقی سے مستفید ہو سکیں گے مردم شماری لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکیوں کی موجودگی میں قابل قبول اور قانونی تصور نہیں ہوں گے مشرف دور میں دوسرے علاقوں کو منتقل ہوکر جانے والے بلوچوں کو دوبارہ آبادکیا جائے