
کوئٹہ:ارا کین بلو چستان اسمبلی نے و فا قی حکومت کی جا نب سے صو بے کے تما م اضلا ع کو کم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے مختص فنڈز میں نظر انداز کر کے پو رے صو بے کو تر قیا فتہ ڈکلیئر کئے جا نے پر ما یو سی کا اظہا ر کیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ارا کین بلو چستان اسمبلی نے و فا قی حکومت کی جا نب سے صو بے کے تما م اضلا ع کو کم ترقی یافتہ علاقوں کیلئے مختص فنڈز میں نظر انداز کر کے پو رے صو بے کو تر قیا فتہ ڈکلیئر کئے جا نے پر ما یو سی کا اظہا ر کیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کی وکلاء تنظیموں نے سانحہ سول ہسپتال سے متعلق صوبائی حکومت کے تشکیل کردہ عدالتی کمیشن کومسترد کرتے ہوئے ملزمان کی نشاندہی نہ ہونے اورانہیں کیفرکردار تک نہ پہنچانے کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کااعلان کیاہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی جبکہ خضدار میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناکر سڑک کنارے نصب بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی +مچھ+ڈیرہ مراد جمالی:پی پی پی کے آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبران حاجی علی مدد جتک، سردار عمر گوریج،سردار سربلند جوگیزئی نے کہا کہ بلوچستان میں پی پی پی کے جیالوں کو متحرک کرنے اور صوبہ بھر میں پارٹی کی تنظیم نو کیلئے بلوچستان کے تمام علاقوں میں ورکر کنویشن کرکے تجاویز لی جا رہی ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ فیری سروس سے نجی شعبے ، سیاحوں، بیرون ملک کارکنوں اور تاجروں کے لئے بہت مفید ثابت ہو گی اس سے ملکی معیشت کو بھی فائدہ ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ وزارت نے لائسنسنگ کے حصول میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بہت ہی سادہ نظام متعارف کرایا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے جاری کردہ بیان کے مطابق نواب براہمدغ بگٹی کی زیرصدارت بلوچ ریپبلکن پارٹی کا ایک اعلی سطحی اجلاس جینیوا میں منعقد ہوا جس کا مقصد بلوچستان کے طول و عرض میں جاری مظالم میں تیزی کے علاوہ بھارتی حکومت سے بلوچ قومی رہنما ء نواب براہمدغ بگٹی اوربلوچ سیاسی کارکنان کیلئے سیاسی پناہ کی باقاعدہ درخواست اور ریاست کے اعلیٰ افسران سے متعلق کارروائی اورحکمت عملی کے علاوہ دوسرے اہم امور زیر بحث لائے گئے
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
اوتھل: صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجونے کہاہے کہ گورنر بلوچستان غیر فعال ہیں آج تک انہوں نے بلوچستان کے کسی علاقے کا دورہ نہیں کیا ،ہائر ایجوکیشن کے حوالے سے تمام اختیارات گورنر بلوچستان نے اپنے پاس رکھے ہیں
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرو ن بلو چستان : سانحہ8 اگست سول سنڈیمن ہسپتال کے شہداء کے چہلم کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عوامی نیشنل پارٹی کی اپیل پر شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہڑتال کے دوران کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز مارکیٹیں ، پلازے اور دکانیں بند رہیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اندرون بلوچستان : بلوچستان کے ضلع کیچ سے مغوی کی لاش برآمد کرلی گئی۔ لیویز کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ سے اغواء ہونے والے صدام بلوچ کی لاش خیر آباد لنک روڈ سے مل گئی۔ انہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ لیویز کے مطابق صدام بلوچ کو ایک روز قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کیا تھا۔ اغواء کے دوران مزاحمت پر اغواء کاروں نے صدام کے والد نیک بخت اور بھائی محمد کو بھی گولیاں مار کر قتل کردیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے عید الاضحی کے موقع پر تمام اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں گورنر نے کہا کہ عید الاضحی کا دن نہ صرف تمام مسلمانوں کے لئے خوشی کا تہوار ہے بلکہ یہ اُمت مسلمہ کے لئے بے مثال اتحاد اور یکجہتی کا مظہر بھی ہے۔ انہوں نے کہا حج مبارک اور عید الاضحی کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمان بلا امتیاز رنگ و نسل کعبہ اللہ میں جمع ہوتے ہیں