کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کے مغوی صاحبزادے اگر بلوچستان میں ہوئے تو ان کے اغواء میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے، اس حوالے سے حکومت بلوچستان مسلسل سندھ حکومت سے رابطے میں ہے ، اغواء کے واقعہ کے فوری بعد سندھ سے بلوچستان داخل ہونے والے تمام راستے بند کر دئیے گئے تھے، تاکہ مغوی کو بلوچستان کے راستے کہیں اور منتقل نہ کیا جا سکے،
کراچی : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری جمعرات کے روز ایدھی ہاؤس میٹھا در گئے جہاں انہوں نے معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب
کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سر براہ نواب براہمداغ بگٹی نے کہا ہے کہ ہم مزید منظم طریقے اور یکجہتی کے ساتھ شہید نوا ب اکبر بگٹی کے مشن کو کامیاب بنا نے میں اپنا موثر کردار ادا کر سکتے ہیں جس طرح انہوں نے اپنی زندگی میں اپنی قوم وفعل
کراچی : وفاقی وزیر بندرہ گاہ و جہاز رانی سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے پاکستان کے جہاز رانی سیکٹر کی ترقی کو حتمی مراحل تک پہنچانے کے لیے موجودہ حکومت کی جانب سے جہازوں پر ہر قسم کے محصول معافی پر اظہار تشکر کیا،
خضدار : متعلقہ حکام اور ٹھیکیدار کی غفلت اور ناقص مٹریل کا استعمال ،خضدار سے کرخ جانے والی بجلی 33 کے وی کے درجنوں کھمبے گر گئے ،کرخ اور گردنواح کے علاقوں کو بجلی کی سپلائی معطل، علاقے سے تعلق رکھنے والے عوامی نمائندوں کی شکایت
خضدار : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ و نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے عوام کی نمائندہ جماعت ہے ہماری پارٹی نے ہمیشہ ایسے تمام منصوبوں کیومسترد کر دیا ہے
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عید کے پہلے تین دنوں کے دوران تشدد اور ،فائرنگ اور مختلف حادثات میں پچیس سے زائد افراد جاں بحق ہوئے . آواران کی تحصیل جھاؤ کے نواحی گاؤں پیلارمیں مسلح افراد نے نماز کی ادائیگی کے بعد اپنے گھر جا نے والے باپ بیٹے سمیت چار افراد آدم، فاروق ، علی شیر اور سراج محمد حسنی کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔
کوئٹہ: بلوچستان میں 5 سے 16 سال تک کی 75 فیصد لڑکیوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ان حقائق کا انکشاف ایک غیرسرکاری تنظیم ’’الف اعلان‘‘ کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں کیا گیا۔
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ 12جولائی کو اسلام آباد میں پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت سیمینار منعقد ہو گا جس کا موضوع ترقی یا استحصال ہے جس میں ملک بھر کے اہل قلم