
کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گئی۔ بم حملے میں بلوچستان پولیس کا بہترین شوٹر عطاء محمد شہید ہوگیا۔ چار ساتھی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود مشرقی بائی پاس پرصدام پھاٹک
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کوئٹہ میں پولیس ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بن گئی۔ بم حملے میں بلوچستان پولیس کا بہترین شوٹر عطاء محمد شہید ہوگیا۔ چار ساتھی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود مشرقی بائی پاس پرصدام پھاٹک
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے منتقلی اختیارات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے منتقلی اختیارات کے حوالے سے مسائل ،منصوبہ بندی کے علاوہ 11اہم نکات کی بریفنگ دی گئی جن میں تیل و گیس کی مشترکہ ملکیت
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ملک بھر میں نیب کی بدعنوان عناصر کے خلاف موثر کارروائیوں کے باعث نیب افسران کی زندگی کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ حساس اداروں نے وزارت داخلہ اور سندھ ، بلوچستان حکومتوں کو ایک تحریری مراسلہ بجھوایا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ آزادی کے نام نہاد نعرے نے بہت سے نوجوانوں کا مستقبل تاریک اور خاندانوں کو تباہ کیا جس سے صوبے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کی انسداد بد عنوانی عدالت نے اساتذہ کی جعلی بھرتیوں اور تنخواہوں کی مد میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی ثابت ہونے پر محکمہ تعلیم اور خزانہ بلوچستان کے 25افسران اور اہلکاروں کو قید کی سزائیں سناکر جیل بجھوادیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن کیس میں خالد لانگو پیر کو بھی نیب کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ نیب نے سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کو مشتاق رئیسانی کرپشن میں نیب کے دفتر طلب کیا تھا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جعفرآباد کے ایس ایس پی جہانزیب خان کاکڑ ڈیرہ اللہ یار میں قائم اپنے دفتر میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ ان کی کنپٹی پر گولی لگی ہوئی تھی۔ ابتدئی طور پر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ضلع تربت میں نامعلوم مسلح افراد 2سرکاری آفیسران سمیت4افراد کو اغواء کرکے لے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ضلع تربت کے علاقے زرین بوغ کے قریب سے نامعلوم مسلح افراد گن پوائنٹ پر 4افراد کو اغواء کرکے لے گئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی مخلوط حکومت میں شامل قوم پرست جماعت نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے مشتاق رئیسانی کرپشن کیس سامنے آنے کے بعد خود کو احتساب کے لئے پیش کردیا۔ صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی کے اثاثوں اور ترقیاتی فنڈز کی تحقیقات کیلئے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: مشتاق رئیسانی کرپشن اسکینڈل میں ملوث سہیل مجید کے بھائی اسد شاہ کو بھی نیب نے گرفتار کر لیا۔ احتساب عدالت نے ملزم کو دس روزہ ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کر دیا۔ نیب بلوچستان کے ترجمان کے مطابق اسد شاہ کو کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا