
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے مواصلات، زراعت اور کانکنی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کے معیارزندگی کو بہتر بنانے کے لیے مواصلات، زراعت اور کانکنی کے شعبوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے بالاناڑی میں نامعلوم افراد نے خاتون سمیت دوافرادکوقتل کردیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لسبیلہ: کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ کو تیزرفتاری کے سبب حاد ثہ پیش آنے سے پانچ مسافرجاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات وواقعات میں 4افرادہلاک جبکہ ایک لڑکی کوزخمی کردیاگیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ میر گل خان نصیر کی بلو چ قومی جدوجہد، بلوچی زبان کی ترویج ، شاعری اور ادب کے لیے خدمات ناقابل فراموش ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر ) بلوچستان میں پولیو سمیت دیگر موذی امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں غیر مؤثر مہم اور ناکافی سہولیات کے باعث حفاظتی ٹیکہ جات کی شرح صرف سولہ فیصد ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہنہ میں چیک پوسٹ پر حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (آزادی نیوز) بلوچستان کے ضلع بو لان کے قلاقے مٹھڑی میں فائرنگ کے واقعے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 پولیس اہلکاروں سمیت 28 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں انہیں ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔