
کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے گوادر کی سیکورٹی کیلئے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی وفاقی حکومت نے بھی منظور ی دے دی ہے منصوبے کا نام ،، گوادر سیف سٹی پراجیکٹ رکھا گیاہے اس کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے گوادر کی سیکورٹی کیلئے نئے منصوبے پر کام شروع کردیا ہے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کی وفاقی حکومت نے بھی منظور ی دے دی ہے منصوبے کا نام ،، گوادر سیف سٹی پراجیکٹ رکھا گیاہے اس کیلئے تین ارب روپے مختص کئے گئے ہیں
یونس بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: خشک سالی اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے قحط نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پنجہ گاڑنا شروع کر دیا ،خضدار ،نوشکی ،چاغی ،ڈالبندین،خاران،آواران ،قلات ،سوراب ،مستونگ ،ڈھاڈر سمیت بلوچستان کے پیشتر اضلاع خشک سالی کی لپیٹ میں آ گئے ،بیتے چشمے خشک ہونے لگے ،خشک سالی کی وجہ سے انسان و جانور مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں اندرون بلوچستان سے جانوروں کی ہلاکتوں کی خبر یں بھی آ رہی ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سبی: سبی کا تاریخی صدیوں پرانا سالانہ میلہ 25فروری بروز جمعرات (آج)سے شروع ہوگا تمام انتظامات مکمل سیکیورٹی انتظامات سخت اہم عمارتوں سمیت سبی شہر کو دلہن کی طرح سجادیا گیا برقی قمقوں نے شہر کے حسن میں اضافہ کردیا مین راستوں پر خیرمقدمی بینرزلگانے کے علاوہ صدر پاکستان ، وزیر اعظم ، گورنر بلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان صوبائی وزیروں چیف سیکرٹری سمیت مختلف محکموں کے سیکرٹریز کی قد آور تصویری نصب کردی گئی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ایف سی کی جانب سے سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ مزید سترہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف سی حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقوں گوالمنڈی ، ٹین ٹاؤن، سرکی روڈ ، بروری روڈ ، سریاب روڈ اور نواں کلی کے علاقوں میں پولیس اور ایف سی نے مشترکہ سرچ آپریشن کئے اور سترہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
فیض نیچاری | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے کہا ہیکہ بی این پی بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے بلوچ عوام بلوچستان کے حقیقی وارث ہے سرزمین پر انہیں اختیارات دیئے جائے ،پارٹی کو مزید فعال کرنے اور مضبوط بنانے کیلئے کارکنان کوششیں تیز کرے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عملد رامد مزید تیز کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور کو ئٹہ شہر میں قائم چار مدارس کو سیل کردیا گیا ہے جبکہ صوبے کے بعض علاقوں میں قائم تقر یباً تین درجن کے قر یب مدارس کو واچ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ سے ورلڈ بینک کے سینئر انرجی سپیشلسٹ انجم احمد اور بنک کے نمائندے اولیور نائٹ نے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی جس میں بلوچستان میں توانائی کے شعبہ میں عالمی بنک کی معاونت سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل ) کے مرکزی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مردم شماری کیلئے حالات سازگار نہیں ،خدشات دور نہ کئے گئے تو مردم شماری کا بائیکاٹ کریں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے اپنے والد نواب اکبر بگٹی کیس کے حوالے سے انسداد دہشت گردی کی کوئٹہ کی عدالت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران 74 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پولیس ، انٹی ٹیررسٹ فورس اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے مشرقی بائی پاس ، مسلم ٹاؤن اور اطراف کے علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 70مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔