
کوئٹہ(اسٹاف رپور)ملک کے سب سے بڑے خبررساں ادارہ ’’آن لائن ‘‘ انٹرنیشنل نیوز نیٹ ورک کے کوئٹہ کے دفتر پرعصرومغرب کے درمیان نامعلوم دہشت گردوں نے دن دیہاڑے حملہ کرکے بیوروچیف وبلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹری جنرل ارشاد مستوئی سمیت تین کارکن شہید ہوئے